مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4356
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
من قال: هي واحدة، وهي الأولى
حدیث نمبر: 4356
٤٣٥٦ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: في الحج سجدة واحدة الأولى (منهما) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ سورة حج میں ایک سجدہ ہے، پہلے والا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (منها).