مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4373
باب: اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟
الجنب يسمع السجدة ما يصنع
حدیث نمبر: 4373
٤٣٧٣ - وعن حماد عن سعيد بن جبير أنهما قالا: إذا سمع الجنب (السجدة) (١) اغتسل ثم سجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے روایت ہے کہ حضرت سعید بن جبیر اور ابراہیم دونوں فرماتے ہیں کہ جب جنبی آیت سجدہ سنے تو غسل کرے پھر سجدہ کرے۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، جـ، ك، د].