مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4275
باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
حدیث نمبر: 4275
٤٢٧٥ - حدثنا عبد الأعلى (عن) (١) الجريري عن أبي (العلاء) (٢) عن مطرف قال سألته عن الرجل (يتمارى) (٣) في السجدة (أسمعها أم لم) (٤) يسمعها قال: وسمعها فماذا؟ ثم قال مطرف: سألت عمران بن (حصين) (٥) عن رجل لا يدري أسمع السجدة أم لا؟ قال: وسمعها فماذا؟ (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العلاء فرماتے ہیں کہ حضرت مطرف سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جسے آیت سجدہ کے بارے میں شک ہوگیا کہ اس نے سنی ہے یا نہیں سنی، تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اس نے سن بھی لی ہو تو کیا ہوا ؟ پھر حضرت مطرف نے فرمایا کہ میں نے حضرت عمران بن حصین سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا تھا جسے یہ شک ہوجائے کہ اس نے آیت سجدہ سنی ہے یا نہیں تو وہ کیا کرے ؟ انہوں نے فرمایا تھا کہ اگر اس نے سن بھی لی ہو تو کیا ہوا ؟
حواشی
(١) في [د، هـ]: (وعن).
(٢) في [أ]: (أبي العلي).
(٣) في [جـ، ك، أ]: (يتمادى).
(٤) (سمعها أو لم) في [أ].
(٥) في [ك]: (الحصين).