مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4333
باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
من كان يقول: السجود في الآية الآخرة في سورة حم
حدیث نمبر: 4333
٤٣٣٣ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن ابن سيرين أنه كان يسجد في الآخرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔