مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4268

باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے

من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها

حدیث نمبر: 4268
٤٢٦٨ - حدثنا هشيم قال (أنا) (١) خالد عن ابن سيرين قال: قال عمر: إنما (السجدة) (٢) في المسجد وعند الذكر (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمر فرماتے ہیں کہ سجدہ تلاوت صرف مسجد میں اور ذکر کے وقت ہے۔

حواشی
(١) في [أ]: (نا).
(٢) في [جـ]: سقطت.
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4268
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4244»