مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4420
باب: اگر منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا کرے؟
السجدة تقرأ على المنبر ما (يصنع) صاحبها
حدیث نمبر: 4420
٤٤٢٠ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عاصم عن زر قال: قرأ عمار على المنبر: ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾، ثم نزل إلى القرار فسجد بها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زر فرماتے ہیں کہ حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے منبر پر سورة الانشقاق کی تلاوت کی اور پھر زمین پر اتر کر سجدہ کیا۔