مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4341
باب: جو حضرات سورۃ حم کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
من كان يسجد بالأولى
حدیث نمبر: 4341
٤٣٤١ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يسجدان بالآية الأولى من (حم) السجدة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد سورة حم السجدۃ کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے۔