مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4388
باب: اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو
الرجل يقرأ السجدة وهو على غير القبلة
حدیث نمبر: 4388
٤٣٨٨ - حدثنا عباد بن العوام عن سفيان بن حسين قال: سمعت الحسن وقرأ السجدة التي في (ص) فسجد على حرف اسطوانة ثم قال للقوم: توجَّهوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان بن حسین کہتے ہیں کہ حضرت حسن نے سورة ص کی آیت سجدہ پڑھی اور ایک ستون کے کنارے پر سجدہ کیا، پھر لوگوں سے فرمایا کہ قبلے کی طرف رخ کرلو۔