مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4440
باب: قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا ؟
(في سجود القرآن وما يقرأ فيه)
حدیث نمبر: 4440
٤٤٤٠ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن الزبير بن عدي (أن) (١) إبراهيم لبَّى وهو ساجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زبیر بن عدی کہتے ہیں کہ ابراہیم سجدۂ تلاوت میں لبیک کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، خ، س، ط، هـ]: (عن).