مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4280

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اور وہ اس میں سجدہ نہیں کرتے تھے

من قال: ليس في المفصل سجود ولم يسجد فيه

حدیث نمبر: 4280
٤٢٨٠ - [حدثنا هشيم قال: أخبرنا أبو بشر عن سعيد بن جبير قال: ليس في المفصل سجود] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مفصّل میں سجودِ تلاوت نہیں ہیں۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، د، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4280
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4256»