مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4227
باب: جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے
من كان لا يسلم (في) السجدة
حدیث نمبر: 4227
٤٢٢٧ - حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء أنه كان إذا قرأ السجدة لم يسلم فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء جب آیت سجدہ پڑھتے تو سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے۔