مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4273
باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
حدیث نمبر: 4273
٤٢٧٣ - حدثنا حفص عن حجاج عن حماد عن إبراهيم ونافع وسعيد بن جبير قالوا: من سمع السجدة فعليه أن يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ابراہیم، حضرت نافع اور حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ جس نے آیت سجدہ سنی اس پر سجدہ لازم ہے۔