مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4242
باب: اگر کوئی آدمی چلتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو کیا کرے؟
إذا قرأ الرجل السجدة (وهو يمشي) ما يصنع
حدیث نمبر: 4242
٤٢٤٢ - حدثنا عبدة عن الأعمش عن إبراهيم التيمي قال: كنت أعرض على (أبي) (١) ويعرض علي في الطريق، فيمر بالسجدة فيسجد (٢) فقلت له: أتسجد في الطريق؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی کہتے ہیں کہ میں راستے میں اپنے والد کو (قرآن) سناتا اور وہ مجھے سناتے، جب وہ آیت سجدہ پر پہنچتے تو سجدہ کرتے۔ میں نے ان سے پوچھا کیا آپ راستے میں سجدہ کرتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (أجد).
(٢) في [أ]: زيادة (له).