مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4392
باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر
حدیث نمبر: 4392
٤٣٩٢ - ومغيرة (عن إبراهيم) (١) أنهما قالا: اقرأ واسجد ما كنت في وقت بعد الفجر وبعد العصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ حسن اور ابراہیم دونوں نے فرمایا کہ جب تک وقت باقی ہو آیت سجدہ پڑھو اور سجدہ کرو، فجر کے بعد بھی اور عصر کے بعد بھی۔
حواشی
(١) في [أ]: سقطت (عن إبراهيم).