مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4368

باب: تو وہ جو حضرات فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا

من قال: إذا سمعها وهو يصلي فليسجد

حدیث نمبر: 4368
٤٣٦٨ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادًا عن الرجل يصلي فسمع السجدة قال: (١) يسجد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی دوران نماز آیت سجدہ سنے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، وہ سجدہ کرے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ]، وثبتت في [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4368
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4343»