مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4311
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے
من قال في "ص" سجدة وسجد فيها
حدیث نمبر: 4311
٤٣١١ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: كنت لا أسجد في (ص) حتى حدثني السائب أن عثمان سجد فيها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ میں سورۃ ص میں سجدہ نہیں کیا کرتا تھا، پھر مجھے حضرت سائب نے بتایا کہ حضرت عثمان اس سورت میں سجدہ کیا کرتے تھے۔