مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4431
باب: اگر سجدہ سورت کے آخر میں ہو تو کیا حکم ہے؟
في السجدة تكون آخر السورة
حدیث نمبر: 4431
٤٤٣١ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر قال: (حدثني) (١) عتبة بن قيس عن مجاهد أنه كان يقرأ السجدة في بني إسرائيل وما بعدها ثم يركع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عتبہ بن قیس کہتے ہیں کہ حضرت مجاہد سورة بنی اسرائیل کی آیت سجدہ اور اس کے بعد کا کچھ حصہ پڑھا کرتے تھے اور پھر رکوع کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (نا).