مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4446
باب: کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟
الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت
حدیث نمبر: 4446
٤٤٤٦ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد في الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت قال: يومئ أو قال: يسجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص دورانِ طواف آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو سر کے اشارے سے سجدہ کرلے، یا فرمایا کہ سجدہ کرلے۔