مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4402

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے

من كان يقول لا يجسدها ويكره أن يقرأها في ذلك الوقت

حدیث نمبر: 4402
٤٤٠٢ - حدثنا عفان قال: (حدثنا) (١) (حماد) (٢) بن سلمة قال: أنا ثابت عن عبد اللَّه بن أبي عتبة أن أبا أيوب كان يحدث (فإذا) (٣) بزغت الشمس قرأ السجدة فسجد (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابی عتبہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ایوب حدیث بیان کیا کرتے تھے، جب سورج طلوع ہوجاتا تو آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ]: (عمار).
(٣) في [أ]: (وإذا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4402
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4373»