مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4357
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
من قال: هي واحدة، وهي الأولى
حدیث نمبر: 4357
٤٣٥٧ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم أنه قال: ليس في (الحج) إلا سجدة واحدة (و) (١) هي (٢) الأولى.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سورة الحج میں صرف ایک ہی سجدہ ہے اور وہ پہلا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ك]: (في).