مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4355
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
من قال: هي واحدة، وهي الأولى
حدیث نمبر: 4355
٤٣٥٥ - حدثنا هشيم عن العوام عن الحسن أنه كان يقول في السجدة: هي السجدة الأولى من سورة الحج.مولانا محمد اویس سرور
حسن سجدے کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ وہ سورة الحج کا پہلا سجدہ ہے۔