مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4270

باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے

من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها

حدیث نمبر: 4270
٤٢٧٠ - حدثنا هشيم قال (أنا) (١) يونس عن الحسن قال: إنما السجود على من جلس له (أو) (٢) أنصت.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ سجدہ صرف اسی شخص پر لازم ہے جو تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھے یا اس کے لئے خاموش ہو کر سنے۔

حواشی
(١) في [أ]: (نا).
(٢) في [جـ، ك]: (و) وفي [أ]: (فراغ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4270
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4246»