مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4362
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
يسمع السجدة (تقرأ) (وهو في الصلاة) من قال: لا يسجد
حدیث نمبر: 4362
٤٣٦٢ - حدثنا ابن المبارك عن ابن عون عن محمد قال: لا تدخل في صلاتك صلاة غيرك.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اپنی نماز میں کسی دوسرے کی نماز داخل مت کرو۔