مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4394
باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
الرجل يقرأ السجدة بعد العصر وبعد الفجر
حدیث نمبر: 4394
٤٣٩٤ - قال شعبة: وسألت حمادا فقال: إذا كان في وقت صلاة فلا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اگر کسی نماز کا وقت ہو تو کوئی حرج نہیں۔