مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4449
باب: ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان
السجدة تقرأ في الظهر والعصر
حدیث نمبر: 4449
٤٤٤٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال (أخبرنا) (١) التيمي عن أبي مجلز عن ابن عمر عن النبي ﷺ بمثله قال: ولم (يسمعه التيمي) (٢) من أبي مجلز (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں یونہی منقول ہے۔
راوی کہتے ہیں کہ تیمی نے یہ روایت ابو مجلز سے نہیں سنی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [هـ]: (فراغ).
(٣) منقطع، أخرجه أحمد (٥٥٥٦) والحاكم (١/ ٢٢١) وأبو داود (٨٠٧) والطحاوي (١/ ٢٠٧) والبيهقي (٢/ ٣٢٢).