کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه ما قالوا في ثواب الحمى والمرض باب: بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان حدیث 11111–11142 ما جاء في ثواب عيادة المريض باب: مریض کی عیادت کا ثواب حدیث 11143–11150 (من (أمر)) بعيادة المريض واتباع الجنائز باب: مریض کی عیادت اور جنازے کی اتباع کا حکم حدیث 11151–11156 ما يقال إذا (سئل عن) المريض وما يقال إذا دخل عليه باب: جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے حدیث 11157–11157 ما يقال عند المريض إذا حضر باب: مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے حدیث 11158–11164 في الحائض (تحضر) الميت باب: حائضہ عورت کا میت کے پاس حاضر ہونا حدیث 11165–11167 في تلقين الميت باب: مرنے والے کو تلقین کرنے کا بیان حدیث 11168–11181 ما قالوا في توجيه الميت باب: میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان حدیث 11182–11189 ما يقال عند تغميض (الميت) باب: مردے کی آنکھیں بند کرتے وقت کیا پڑھا جائے حدیث 11190–11190 ما قالوا في تغميض الميت باب: میت کی آنکھیں بند کرنے کا بیان حدیث 11191–11194 في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد باب: میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا حدیث 11195–11202 في الميت يوضع على بطنه الشيء باب: میت کے بطن پر کوئی چیز رکھنے کا بیان حدیث 11203–11203 ما أول ما يبدأ به من غسل الميت باب: غسل میت کی ابتداء کس جانب سے کی جائے گی حدیث 11204–11214 ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟ باب: غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟ حدیث 11215–11231 في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان باب: میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا حدیث 11232–11238 ما قالوا فيما يجزيء (من) غسل الميت باب: میت کو کتنا غسل دینا کافی ہو جائے گا حدیث 11239–11241 في الميت يخرج منه الشيء بعد غسله باب: میت کو غسل دینے کے بعد اگر اس سے کچھ (گندگی) نکلے اس کا بیان حدیث 11242–11248 في عصر بطن الميت باب: میت کے پیٹ کو نچوڑا (دبایا) جائے گا حدیث 11249–11254 من كان يقول: انفض الميت ولا تكبه باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو حرکت دی جائے لیکن الٹا (اوندھے منہ) نہ کیا جائے حدیث 11255–11258 ما قالوا في الماء المسخن يغسل به الميت باب: میت کو گرم پانی سے غسل دینے کا بیان حدیث 11259–11260 ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه باب: میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟ حدیث 11261–11268 في الميت يسقط منه الشيء ما يصنع به باب: میت کے ناخن یا بال کاٹنے کے بعد ان کا کیا کیا جائے؟ حدیث 11269–11274 في (الحائض والجنب) يغسلان الميت باب: جنبی اور حائضہ عورت کا میت کو غسل دینے کا بیان حدیث 11275–11277 ما قالوا في الرجل يموت مع النساء وليس معهن رجل والمرأة تموت مع (الرجال) (و) ليس معهم امرأة باب: آدمی عورتوں کے ساتھ مر جائے اور وہاں کوئی مرد نہ ہو یا عورت مردوں کیساتھ مر جائے اور وہاں عورت کوئی نہ ہو حدیث 11278–11285 في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟ باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟ حدیث 11286–11294 الرجل يغسل امرأته باب: آدمی اپنی بیوی کو غسل دے گا حدیث 11295–11306 ما قالوا في الرجل يغسل ابنته باب: آدمی کا اپنی بیٹی کو غسل دینے کا ذکر حدیث 11307–11308 في النساء يغسلن الغلام باب: عورتوں کا بچوں کو غسل دینے کا بیان حدیث 11309–11311 في شعر المرأة إذا اغتسلت كيف (يصنع) به باب: غسل دینے کے بعد عورت کے بالوں کو کس طرح رکھا جائے؟ حدیث 11312–11313 في الرجل يقتل أو يستشهد يدفن كما هو أو يغسل باب: جو آدمی قتل یا شہید ہو جائے اسکو اسی طرح دفن کر دیا جائے گا یا اسکو غسل دیا جائے؟ حدیث 11314–11334 باب: جس کا رجم ہوا ہے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟ حدیث 11335–11336 في الغريق ما يصنع به يغسل أم لا باب: جو غرق ہو کر (ڈوب کر) مرے اسکو غسل دیں گے کہ نہیں؟ حدیث 11337–11337 في الجنب والحائض يموتان ما يصنع بهما باب: جنبی اور حائضہ فوت ہو جائیں تو ان کے ساتھ کیا معاملہ ہو گا؟ حدیث 11338–11339 في الحنوط كيف يصنع به وأين يجعل باب: میت کو خوشبو کیسے اور کہاں لگائی جائے گی؟ حدیث 11340–11345 في القطن يوضع على وجه الميت باب: میت کے چہرے پر روئی رکھی جائے گی حدیث 11346–11348 في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه باب: میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے حدیث 11349–11353 في المسك في الحنوط من رخص فيه باب: مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے حدیث 11354–11362 من كان يكره المسك في الحنوط باب: بعض حضرات میت کو مشک لگانے کو ناپسند سمجھتے ہیں حدیث 11363–11368 ما قالوا في كم يكفن الميت؟ باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے حدیث 11369–11409 ما قالوا في كم باب: عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے حدیث 11410–11417 في الخرقة أين توضع (في) المرأة باب: خرقہ کو کفن دیتے وقت عورت کے کس حصے پر رکھیں گے؟ حدیث 11418–11421 ما قالوا في الصبي: في كم يكفن؟ باب: بچے کو کتنے کپڑوں سے کفن دیں گے؟ حدیث 11422–11429 في (الجارية) في كم تكفن؟ باب: بچی کو کتنے کپڑوں میں کفن دیں گے؟ حدیث 11430–11432 في المرأة (كيف) تخمر؟ باب: عورت کو کفن دیتے وقت اوڑھنی کیسے اوڑھیں گے؟ حدیث 11433–11433 العمامة للرجل كيف تصنع باب: مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟ حدیث 11434–11435 في إجمار ثياب الميت، تجمر وهي عليه أم لا؟ باب: میت کے کپڑوں کو دھونی دینا، دھونی تب دیں گے جب کفن اس پر ہو یا نہ ہو؟ حدیث 11436–11440 من كان يقول تجمر ثيابه وترا باب: کفن کو طاق مرتبہ دھونی دیں گے حدیث 11441–11448 في الكفن من كان يحب أن يكون صفيقا باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان حدیث 11449–11451 من قال ليكون الكفن أبيض ورخص في غيره باب: کفن سفید کپڑے کا ہونا چاہئے، اور اس کے علاوہ میں بھی رخصت دی گئی ہے حدیث 11452–11456 ما قالوا في تحسين الكفن، ومن أحبه، (ومن رخص) في أن لا يفعل باب: میت کے کفن کو زیب وزینت دینا اور جس نے اس کو پسند کیا ہے، اور بعض نے رخصت دی ہے کہ وہ اگر ایسا نہ بھی کرے توکوئی حرج نہیں حدیث 11457–11461 من قال ليس على غاسل الميت غسل باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے حدیث 11462–11475 من قال على غاسل الميت غسل باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے حدیث 11476–11483 في المسلم يغسل المشرك: يغتسل أم لا باب: مسلمان کسی مشرک کو غسل دینے کے بعد غسل کریں کہ نہ کریں؟ حدیث 11484–11484 في ثواب غاسل الميت باب: میت کو غسل دینے کا ثواب حدیث 11485–11485 ما قالوا في الذريرة (تكون) على النعش باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خوشبودار (پائوڈر یا مٹی) چارپائی یا تابوت پر ہو حدیث 11486–11492 ما قالوا في الجنازة، كيف يصنع بالسرير يرفع له شيء أم لا؟ وما يصنع فيه بالمرأة؟ باب: میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان حدیث 11493–11496 ما قالوا في إجمار سرير الميت يجمر أم لا باب: میت کی چارپائی کو دھونی دیں گے کہ نہیں؟ حدیث 11497–11497 ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر باب: دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان حدیث 11498–11510 في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير باب: یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں حدیث 11511–11519 ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم باب: کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے حدیث 11520–11528 في رفع الصوت في الجنازة باب: جنازہ میں آواز بلند کرنے کا بیان حدیث 11529–11533 ما قالوا في (الإذن) بالجنازة من كرهه باب: جنازہ کے اعلان کرنے کو مکروہ کہا گیا ہے حدیث 11534–11546 من رخص في الأذان بالجنازة باب: بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے حدیث 11547–11553 في المشي أمام الجنازة من رخص فيه باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے حدیث 11554–11567 (من كان يحب المشي خلف الجنازة) باب: جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے حدیث 11568–11576 من رخص في الركوب أمام الجنازة باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے حدیث 11577–11588 من كره الركوب معها والسير أمامها باب: بعض حضرات نے جنازے میں سوار ہو کر اور اسکے آگے چلنے کو ناپسند سمجھا ہے حدیث 11589–11596 من كره السرعة في الجنازة باب: جنازے میں جلدی چلنے کو ناپسند کہا گیا ہے حدیث 11597–11597 في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا باب: جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟ حدیث 11598–11612 بأي جوانب السرير يبدأ في الحمل باب: جنازے کی چارپائی اٹھاتے وقت کس جانب سے پہل کرے؟ حدیث 11613–11616 ما قالوا فيما يجزئ من حمل جنازة باب: میت کو کتنا کندھا دینا (اٹھانا) کافی ہے حدیث 11617–11619 في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟ باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے حدیث 11620–11630 من رخص أن (تكون) المرأة مع الجنازة والصياح لا يرى به بأسا باب: بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے حدیث 11631–11634 ما قالوا فيمن أوصى أن يصلي عليه الرجل باب: اگر کوئی شخص یہ وصیت کرے کہ میری نماز جنازہ فلاں شخص پڑھائے حدیث 11635–11641 ما قالوا في تقدم الإمام على الجنازة باب: امام وقت (امام محلہ) کو جنازہ پڑھانے کے لیے مقدم کرنا حدیث 11642–11657 ما قالوا في الجنائز يصلى عليها عند طلوع الشمس وعن غروبها باب: طلوع شمس اور غروب آفتاب کے وقت نماز جنازہ پڑھانے کا بیان حدیث 11658–11666 في الجنازة تحضر وصلاة المكتوبة بأيهما يبدأ باب: نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے حدیث 11667–11672 ما يقول الرجل إذا حمل الجنازة باب: کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے حدیث 11673–11674 في الرجل والمرأة يصلي على الجنازة وهو راكب باب: مرد یا عورت کا سواری پر سوار ہو کر نماز جنازہ ادا کرنا حدیث 11675–11676 ما ينهى عنه مما يصنع على الميت من الصياح وشق الجيوب باب: میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے حدیث 11677–11684 ما قالوا في الإطعام عليه والنياحة باب: مرنے پر کھانا کھلانا اور نوحہ کرنا حدیث 11685–11688 في الرجل يقرأ خلف الجنازة باب: جنازے کے پیچھے (مقتدی کا) تلاوت کرنا حدیث 11689–11689 من رخص في أن لا تحمل الجنازة حتى يرجع باب: کوئی شخص جنازے میں شریک ہو لیکن اسکو کندھا نہ دے حدیث 11690–11691 ما قالوا في الصلاة على الجنازة وما ذكر في ذلك من الدعاء له باب: نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائوں کا بیان حدیث 11692–11706 من قال: ليس على الميت دعاء مؤقت في الصلاة عليه وادع بما بدا لك باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ کے لیے کوئی مقرر دعا نہیں ہے بلکہ جو جی میں وہ کر لے حدیث 11707–11714 ما يبدأ به بالتكبيرة الأولى في الصلاة عليه والثانية والثالثة والرابعة باب: جنازے کی تکبیرات اربع کے بعد کیا پڑھے گا حدیث 11715–11719 في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے حدیث 11720–11730 من كان يتابع بين تكبيره على الجنازة باب: جو نماز جنازہ کی دو تکبیروں کے درمیان اتصال موافقت اختیار کرتا ہے حدیث 11731–11732 من كان يقرأ على الجنازة بفاتحة الكتاب باب: جو حضرات نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں حدیث 11733–11743 من قال ليس على الجنازة قراءة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے حدیث 11744–11756 ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا باب: بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں حدیث 11757–11788 من كان يكبر على الجنازة خمسا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں حدیث 11789–11797 من كبر على الجنازة ثلاثا باب: بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں حدیث 11798–11800 من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں حدیث 11801–11809 في الرجل يخاف أن تفوته الصلاة على الجنازة وهو غير متوضئ باب: کسی شخص کا وضو نہ ہو اور اس کو یہ خوف ہو کہ اگر وضو کیلئے گیا تو نماز جنازہ فوت ہو جائے گی حدیث 11810–11822 من رخص أن يصلي عليها ولا (يتيمم) باب: بعض حضرات نے اجازت دی ہے کہ وہ نماز جنازہ ادا کرے تیمم نہ کرے حدیث 11823–11824 في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه) باب: کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان حدیث 11825–11833 في الرجل ينتهي إلى الإمام وقد كبر، أيدخل معه أو ينتظر حتى يبتدئ (بالتكبير) باب: جو شخص (نماز جنازہ میں) امام تک پہنچے تو وہ تکبیر کہہ چکا ہو تو کیا وہ فورا نماز میں شامل ہو جائے یا امام کی تکبیر کا انتظار کرے؟ حدیث 11834–11835 من كان لا يجهر بالتسليم على الجنازة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں نماز جنازہ کا سلام بلند آواز سے نہ پھیرے حدیث 11836–11836 في التسليم على الجنازة كم هو؟ باب: نماز جنازہ میں کتنے سلام ہیں؟ حدیث 11837–11854 في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے حدیث 11855–11865 من رخص في أن يجلس قبل أن توضع باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے حدیث 11866–11872 في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟ حدیث 11873–11889 في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه باب: عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے حدیث 11890–11899 ما قالوا فيه إذا اجتمع رجل وامرأة كيف يصنع في القيام عليهما؟ باب: جب مرد اور عورت کا جنازہ اکھٹا ہو تو اس کے کہاں کھڑا ہوا جائے حدیث 11900–11907 في جنائز الرجال والنساء من قال (الرجل) مما يلي الإمام والنساء أمام ذلك باب: مردوں اور عورتوں کے جنازے میں بعض فرماتے ہیں مردوں کو امام کے قریب اور عورتوں کو ان کے آگے رکھا جائے گا حدیث 11908–11922 من كان يجعل النساء مما يلي الإمام باب: بعض حضرات فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب رکھا جائے گا حدیث 11923–11925 من كان يصلي على الرجال على حدة وعلى المرأة على حدة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں مردوں کی نماز جنازہ علیحدہ (الگ) اور عورتوں کی نماز جنازہ علیحدہ ادا کی جائے گی حدیث 11926–11927 ما قالوا فيه إذا اجتمعت جنازة صبي ورجل باب: جب کسی مرد اور بچے کا جنازہ اکھٹا ہو جائے تو! حدیث 11928–11928 في الرجل يجيء وقد وضعوا الجنازة ينتظر باب: جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟ حدیث 11929–11930 ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی حدیث 11931–11945 في قال: لا يصلي عليه حتى يستهل صارخا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں بچہ پیدا ہونے کے بعد جب تک چیخے نہ تب کہ اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کریں گے حدیث 11946–11959 في الصلاة على ولد الزنى باب: ولد الزنا پر نماز جنازہ کا حکم حدیث 11960–11962 في ثواب من صلى على الجنازة وتبعها حتى تدفن باب: نماز جنازہ ادا کرنے اور میت کو دفنانے تک ساتھ رہنے کا ثواب حدیث 11963–11973 في الميت ما يتبعه من صلاة الناس عليه باب: لوگوں کی دعائے جنازہ میں سے کیا چیز میت تک پہنچتی ہے حدیث 11974–11978 في اللحد للميت (من أمر به) وكره الشق باب: میت کے لیے لحد کا حکم ہے اور شق کو ناپسند کیا گیا ہے حدیث 11979–11995 ما قالوا في القبر: كم يدخله؟ باب: میت کو قبر میں کتنے لوگ داخل کریں گے حدیث 11996–12003 في المرأة (من) يدخلها قبرها ومن يليها باب: عورت کو کتنے لوگ قبر میں اتاریں گے اور عورت کا قریبی کون ہے جو اس کا زیادہ حقدار ہو حدیث 12004–12007 في الرجلين يدفنان في قبر واحد باب: دو شخصوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا حدیث 12008–12012 في ما قالوا في (إعماق القبر) باب: قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان حدیث 12013–12018 ما قالوا في مد الثوب على القبر باب: قبر پر کپڑا لٹکانے کا بیان حدیث 12019–12022 ما قالوا في حل العقد عن الميت باب: میت کی گرہ کھولنے کا بیان حدیث 12023–12029 ما قالوا في شق الكفن باب: کفن کھولنے (پھاڑنے) کا بیان حدیث 12030–12031 ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه باب: میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا حدیث 12032–12040 من أدخل (ميتا) (من قبل) القبلة باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو قبلہ کی جانب سے قبر میں اتارا جائے گا حدیث 12041–12048 ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی حدیث 12049–12060 في الدعاء للميت بعد ما يدفن ويسوي عليه باب: میت کو دفنانے اور اس پر مٹی برابر کرنے کے بعد دعا کرنا حدیث 12061–12066 (في الميت يحثى في قبره) باب: قبر میں میت پر مٹی ڈالی جائے گی حدیث 12067–12075 من كان يحب أن يحثى عليه التراب حثيا باب: جو شخص یہ پسند کرے کہ اس پر مٹی ڈالی جائے حدیث 12076–12078 ما قالوا في القصب يوضع (على) اللحد باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ لحد پر بانس، سرکنڈے رکھے جائیں گے حدیث 12079–12083 في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء باب: اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟ حدیث 12084–12087 ما قالوا في القبر يسنم باب: قبر کو کوہان نما بنایا جائے گا حدیث 12088–12093 في القبر (يعلم ويكتب) عليه باب: قبر پر نشانی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا حدیث 12094–12101 فيمن كان يحب أن يرفع القبر باب: بعض حضرات قبر بلند بنانے کو پسند فرماتے ہیں حدیث 12102–12104 في الفسطاط (يضرب) على القبر باب: قبر پر گھر کا خیمہ لگانا حدیث 12105–12109 في اللحد يوضع فيه شيء (يكون) تحت الميت باب: قبر میں میت کے نیچے کوئی چیز رکھنا حدیث 12110–12112 في الرجل يقوم على قبر الميت حتى يدفن ويفرغ منه باب: آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے حدیث 12113–12116 من كره القيام على القبر حتى يدفن باب: بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے حدیث 12117–12121 في تخصيص القبر والآجر يجعل له باب: قبر پکی کرنا حدیث 12122–12128 من (كره) أن يطأ على القبر باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے حدیث 12129–12137 في الرجل يبول أو يحدث بين القبور باب: کوئی شخص قبروں کے درمیان پیشاب یا قضائے حاجت کرے اس کا بیان حدیث 12138–12139 ما ذكر في (التسليم) على القبور إذا مر بها من رخص في ذلك باب: جب قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کرے، اور کچھ حضرات نے اس میں رخصت دی ہے حدیث 12140–12149 من كان يكره التسليم على القبور باب: بعض حضرات قبروستان والوں کو سلام کرنے کو ناپسند کرتے ہیں حدیث 12150–12151 من كان يأتي قبر النبي ﷺ (فيسلم) باب: جو شخص روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہو وہ سلام پڑھے حدیث 12152–12152 في تسوية القبر وما جاء فيه باب: قبروں کو برابر کرنے کا بیان حدیث 12153–12159 في تطيين القبر وما ذكر فيه باب: قبر کو گارے سے لیپنے کا بیان حدیث 12160–12162 من رخص في زيارة القبور باب: قبروں کی زیارت کی رخصت کا بیان حدیث 12163–12172 من كره زيارة القبور باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں حدیث 12173–12183 ما جاء في الدفن بالليل باب: رات کو دفن کرنے کا بیان حدیث 12184–12200 في الرجل يموت له القرابة (المشرك) يحضره أم لا باب: کسی شخص کا قریبی رشتہ دار مشرک مر جائے تو کیا وہ اس کے جنازے میں شریک ہو گا؟ حدیث 12201–12210 في الرجل يموت في البحر ما يصنع به باب: کوئی شخص سمندر میں ہلاک ہو جائے اس کا کیا کیا جائے گا حدیث 12211–12212 في الرجل يأخذ غير طريق الجنازة ويعارضها باب: راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملنے کا بیان حدیث 12213–12214 في الرجل يوصي أن يدفن في الموضع باب: کوئی شخص اگر یہ وصیت کرے کہ مجھے فلاں جگہ دفن کیا جائے حدیث 12215–12219 في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟ حدیث 12220–12230 في الكافر والسبي يتشهد مرة ثم يموت أيصلى عليه؟ باب: کافر یا قیدی ایک بار شھادت کا اقرار کرے اور پھر فوت ہو جائے تو کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی حدیث 12231–12237 (في) ثواب الولد يقدمه (الرجل) باب: کسی شخص کا کوئی بچہ انتقال کر جائے تو اس کے ثواب کا بیان حدیث 12238–12251 في الرجل والمرأة يدفنان في القبر باب: مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا حدیث 12252–12256 في النصرانية (تموت) وفي بطنها باب: نصرانیہ عورت فوت ہو جائے لیکن اس کے پیٹ میں کسی مسلمان کا بچہ ہو تو اس عورت کو کہاں دفن کیا جائے گا؟ حدیث 12257–12258 في الحائض تصلي على الجنازة باب: حائضہ عورت نماز جنازہ ادا کرے کہ نہ کرے؟ حدیث 12259–12261 في الصلاة على العظام وعلى الرءوس باب: ہڈیوں اور کھوپڑیوں کی نماز جنازہ ادا کرنا حدیث 12262–12266 من قال يقام للجنازة إذا مرت باب: جب جنازہ گزرے اس کے لیے کھڑا ہوا جائے گا حدیث 12267–12280 من كره القيام للجنازة باب: بعض حضرات نے جنازے کیلئے کھڑے ہونے کو ناپسند کیا ہے حدیث 12281–12288 في عيادة اليهود والنصارى باب: یہود ونصاریٰ (کافروں) کی عیادت کا بیان حدیث 12289–12292 في الميت يصلى عليه بعد ما دفن من فعله باب: میت کو دفنانے کے بعد اس کی نماز جنازہ ادا کرنا، کس نے اس طرح کیا ہے؟ حدیث 12293–12310 من كان لا يرى الصلاة عليها إذا دفنت وقد صلي عليها باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی حدیث 12311–12313 ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي باب: نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان حدیث 12314–12322 (في الزوج والأخ أيهما أحق بالصلاة) باب: شوہر اور بھائی میں سے نماز جنازہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون ہے حدیث 12323–12334 في الصلاة على الميت في المسجد من لم ير به بأسا باب: بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے حدیث 12335–12339 من كره الصلاة على الجنازة في المسجد باب: بعض حضرات مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں حدیث 12340–12342 في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے حدیث 12343–12352 ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے حدیث 12353–12358 من كره الزحام في (الجنازة) باب: بعض حضرات نے جنازے میں ازدحام کو ناپسند فرمایا ہے حدیث 12359–12360 في الجنازة يمر بها فيثنى عليها خيرا باب: جنازہ قریب سے گزرنے پر اس کی تعریف بیان کرنا حدیث 12361–12366 من كان إذا حمل جنازة توضأ باب: بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے حدیث 12367–12369 من كان يرى التعجيل بالميت (ولا) (يحبس) باب: میت کو دفنانے میں جلدی کرے اس کو روک کر نہ رکھے حدیث 12370–12371 في موت الفجاة وما ذكر فيه باب: اچانک آنے والی موت کا ذکر حدیث 12372–12378 في (الرجل) يرشح جبينه عند موته باب: موت کے وقت میت کی پیشانی سے پسینہ صاف کرنا حدیث 12379–12381 فيما نهي (عنه) (أن) يدفن مع القتيل باب: مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان حدیث 12382–12384 في الرجل يموت وعليه الدين (من) قال: لا (يصلى) عليه حتى (يضمن) دينه باب: کوئی شخص فوت ہو جائے لیکن اس کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض نہ ادا کر لیا جائے نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی حدیث 12385–12390 في الرجل يترك (الشيء) ما (جاء) فيه باب: آدمی کوئی چیز چھوڑ کر مرے اس کا بیان حدیث 12391–12394 في عذاب القبر، ومم هو؟ باب: عذاب قبر کا بیان حدیث 12395–12414 فيما يخفف به عذاب القبر باب: جن چیزوں سے عذاب قبر میں کمی ہوتی ہے حدیث 12415–12419 في (المساءلة) في القبر باب: قبر میں سوال وجواب کا بیان حدیث 12420–12424 في أطفال المسلمين باب: مسلمانوں کے چھوٹے بچوں کا بیان حدیث 12425–12425 في موت إبراهيم ابن النبي ﷺ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے سیدنا ابراہیم کی وفات کا بیان حدیث 12426–12428 في رش الماء على القبر باب: قبر پر پانی چھڑکنا حدیث 12429–12431 في نفس المؤمن كيف (تخرج) ونفس الكافر باب: مؤمن کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے اور کافر کی روح کس طرح قبض کی جاتی ہے حدیث 12432–12436 في الرجل يرفع الجنازة ما يقول باب: کوئی شخص جنازے کو اٹھائے تو کیا کہے؟ حدیث 12437–12439 في الميت يقبل بعد الموت باب: مرنے کے بعد میت کو بوسہ دینا حدیث 12440–12444 في الرجل يعزى ما يقال له باب: جس کی تعزیت کی جائے تو اس کو کیا کہنا چاہیے؟ حدیث 12445–12448 في ثواب من كفن ميتا باب: جو شخص میت کو کفن پہنائے اس کا ثواب حدیث 12449–12450 ما يتبع الميت بعد موته باب: موت کے بعد میت کو کیا چیز پہنچتی ہے (ثواب کے اعمال میں سے) حدیث 12451–12463 في الصبر من قال عند الصدمة الأولى باب: حقیقی صبر وہ ہے جو مصیبت کے آغاز پر ہی کیا جائے حدیث 12464–12468 في نبش القبور باب: قبروں کا اکھاڑنا (کسی اور جگہ منتقل کرنا) حدیث 12469–12471 (في النياحة) على الميت وما جاء فيه باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان حدیث 12472–12487 من رخص في استماع النوح باب: بعض حضرات نے نوحہ سننے کی اجازت دی ہے حدیث 12488–12489 في (التشديد) في البكاء على الميت باب: میت پر رونے کی ممانعت حدیث 12490–12498 من رخص في البكاء على الميت باب: بعض حضرات نے میت پر رونے کی اجازت دی ہے حدیث 12481–12503 باب كان رسول الله ﷺ (لا يبكي) باب: اس بات کے بیان میں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہیں روتے تھے حدیث 12504–12512 في الميت أو القتيل ينقل من موضعه إلى غيره باب: میت یا مقتول کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا حدیث 12513–12516 في المشي بين القبور في النعال باب: قبروں کے درمیان جوتے پہن کر چلنا حدیث 12517–12518 من كره أن يستقى من الآبار التي بين القبور باب: قبرستان میں موجود کنووں سے پانی بھرنے کی کراہت کا بیان حدیث 12519–12519 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯