فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابٌ فِيمَنْ فَرَّ مِنْ تَوْرِيثِ وَارِثِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے وارث کو وراثت دینے سے فرار اختیار کرتا ہے

حدیث 7132–7132

بَابٌ فِي عِلْمِ الْفَرَائِضِ .

باب: علم وراثت کا بیان

حدیث 7133–7137

بَابُ الْإِنْصَافِ عِنْدَ الْقِسْمَةِ .

باب: تقسیم کرے ہوئے انصاف سے کام لینا

حدیث 7138–7138

بَابٌ فِيمَا تَرَكَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .

باب: اس چیز کا بیان کہ نبی اکرم ﷺ نے ترکہ میں کیا چھوڑا تھا ؟

حدیث 7139–7139

بَابٌ الْعُصْبَةُ .

باب: عصبہ کا بیان

حدیث 7140–7142

بَابٌ : مَتَى يَرِثُ الْمَوْلُودُ ؟ .

باب: نومولود بچہ کب وارث بنتا ہے ؟

حدیث 7143–7145

بَابٌ فِيمَنْ أَلْحَقَتْ بِقَوْمٍ مَنْ لَيْسَ مِنْهُمْ .

باب: اس عورت کا بیان ، جو کسی قوم میں ایسے فرد کو شامل کر دے ، جو ان میں سے نہ ہو

حدیث 7146–7146

بَابٌ لَا تَرِثُ مِلَّةٌ مِلَّةً .

باب: ایک مذہب کے لوگ ، دوسرے مذہب کے وارث نہیں بنیں گے

حدیث 7147–7150

بَابٌ فِيمَنْ يُسْلِمُ وَبَعْضُ وَرَثَتِهِ عَلَى غَيْرِ دِينِهِ فَيُسْلِمُ قَبْلَ قِسْمَةِ الْمِيرَاثِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اسلام قبول کرتا ہے اور اس کے ورثاء میں کوئی اس کے دین پر نہیں ہوتا ، اور پھر وراثت کی تقسیم سے پہلے ، وہ ( غیر مسلم وارث ) بھی اسلام قبول کر لیتا ہے

حدیث 7151–7152

بَابٌ : لَا يُتْمَ بَعْدَ حُلُمٍ .

باب: بالغ ہونے کے بعد یتیمی نہیں ہوتی

حدیث 7153–7154

بَابٌ : إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ انْقَطَعَ حَقُّهُ مِنَ الْمَالِ .

باب: جب کوئی شخص مر جائے ، تو مال میں اس کا حق ختم ہو جاتا ہے

حدیث 7155–7155

بَابُ مَنْ تَرَكَ مَالًا فَلِأَهْلِهِ .

باب: جو شخص مال چھوڑ کر جائے گا ، وہ اس کے اہل خانہ کو ملے گا

حدیث 7156–7156

بَابٌ فِيمَنِ اسْتَلْحَقَ أَحَدًا .

باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی فرد کو اپنے ساتھ لاحق کر لے

حدیث 7157–7158

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْجَدِّ .

باب: دادا کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 7159–7161

بَابٌ فِي الْكَلَالَةِ .

باب: کلالہ کا بیان

حدیث 7162–7164

بَابٌ فِي ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لِأُمٍّ .

باب: ( میت کے ) دو چچازاد ، افراد کا بیان کہ جن میں دونوں میں سے کوئی ایک ماں کی طرف سے شریک بھائی ہو

حدیث 7165–7165

بَابٌ فِي زَوْجٍ وَأُخْتٍ لِأَبٍ وَأُمٍّ .

باب: سوہر اور سگی بہن کا حکم

حدیث 7166–7166

بَابٌ فِي أُمٍّ وَأُخْتٍ وَجَدٍّ .

باب: ماں ، بہن اور دادا کا حکم

حدیث 7167–7167

بَابٌ فِي الْإِخْوَةِ .

باب: بھائیوں کا بیان

حدیث 7168–7169

بَابٌ فِي الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ .

باب: پھوپھی اور خالہ کا بیان

حدیث 7170–7170

بَابُ مِيرَاثِ ابْنِ الْمُلَاعَنَةِ .

باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کی وراثت

حدیث 7171–7172

بَابُ مِيرَاثِ الْقَاتِلِ .

باب: قاتل کی میراث

حدیث 7173–7174

بَابُ مِيرَاثِ الْعَقْلِ .

باب: دیت کی میراث

حدیث 7175–7178

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْوَلَاءِ وَمَنْ يَرِثُهُ .

باب: ولاء کے بارے میں جو کچھ منقول ہے

حدیث 7179–7187

بَابٌ فِيمَنْ تَوَلَّى غَيْرَ مَوَالِيهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے آقا کی بجائے کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے

حدیث 7188–7190

بَابٌ فِيمَنْ أَسْلَمَ عَلَى يَدَيْهِ أَحَدٌ، وَلَمْ يَتْرُكْ وَارِثًا .

باب: اس شخص کا بیان ، جس کے ہاتھ پر کسی نے اسلام قبول کیا ہو اور اس نے کوئی وارث نہ چھوڑا ہو

حدیث 7191–7191

بَابٌ فِيمَنْ أَعْطَى عَطِيَّةً، ثُمَّ وَرِثَهَا .

باب: جو شخص عطیہ کے طور پر کوئی چیز دے اور پھر اس کا وارث بن جائے

حدیث 7192–7197

اس باب کی تمام احادیث