مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الفرائض— وراثت کے بارے میں روایات
بَابٌ لَا تَرِثُ مِلَّةٌ مِلَّةً . باب: ایک مذہب کے لوگ ، دوسرے مذہب کے وارث نہیں بنیں گے
حدیث نمبر: 7148
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : وَقَعَ مَوْلًى لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ نَخْلَةٍ فَمَاتَ فَأَعْطَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِيرَاثَهُ أَهْلَ دِينِهِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک غلام کھجور سے گر کے مر گیا ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی وراثت اُس کے دین سے متعلق افراد کو دی ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسن بن عمارہ ہے اور وہ ضعیف ہے ۔