مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الفرائض— وراثت کے بارے میں روایات
بَابٌ : لَا يُتْمَ بَعْدَ حُلُمٍ . باب: بالغ ہونے کے بعد یتیمی نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7153
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " لَا يُتْمَ بَعْدَ حُلُمٍ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ النَّوْفَلِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا . ¤محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بالغ ہونے کے بعد ، یتیمی نہیں ہوتی “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن یزید بن عبدالملک نوفلی ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔