فہرستِ ابواب — مصنف ابن ابي شيبه

(باب) في مفتاح الصلاة ما هو؟

باب: نماز کی کنجی کیا ہے؟

حدیث 2399–2407

باب فيما يفتتح به الصلاة

باب: نماز کس عمل سے شروع کی جائے گی ؟

حدیث 2408–2429

إلى أين يبلغ بيديه

باب: نماز شروع کرتے وقت ہاتھ کہاں تک اٹھانے چاہئیں؟

حدیث 2430–2445

من كان يرفع يديه إذا افتتح الصلاة

باب: جو حضرات تکبیر تحریمہ کے علاوہ بھی رفع یدین کے قائل ہیں

حدیث 2446–2460

من كان يرفع يديه في أول تكبير (ة) ثم لا يعود

باب: جن حضرات کے نزدیک صرف تکبیر تحریمہ میں ہاتھ بلند کئے جائیں گے

حدیث 2461–2476

في (التعوذ) كيف هو قبل القراءة أو بعدها؟

باب: نماز میں اعوذ باللہ قرات سے پہلے پڑھی جائے گی یا بعد میں؟

حدیث 2477–2482

ما يجزئ من افتتاح الصلاة

باب: نماز کن کلمات سے شروع کی جاسکتی ہے؟

حدیث 2483–2486

في الرجل ينسى تكبيرة الافتتاح

باب: اگر کوئی شخص تکبیر تحریمہ بھول جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟

حدیث 2487–2491

في المرأة إذا افتتحت الصلاة إلى أين ترفع يديها؟

باب: عورت نماز شروع کرتے وقت ہاتھوں کو کہاں تک اٹھائے گی ؟

حدیث 2492–2497

من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)

باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے

حدیث 2498–2518

من كان لا يتم التكبير وينقصه وما جاء فيه

باب: جن حضرات کے نزدیک ہر ہر عمل نماز میں تکبیر ضروری نہیں

حدیث 2519–2526

(في) الرجل يدرك الإمام وهو راكع (هل) تجزئه تكبيرة؟

باب: اگر کوئی شخص رکوع کی حالت میں امام سے مل جائے تو کیا اسے وہ رکعت مل جائے گی یا نہیں؟

حدیث 2527–2536

من كان يكبر تكبيرتين

باب: جو حضرات اس موقع پر دو تکبیریں کہا کرتے تھے

حدیث 2537–2540

من قال: إذا أدركت الإمام وهو راكع فوضعت يديك على ركبتيك من قبل أن يرفع رأسه فقد أدركته

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں اگر آپ نے امام کو رکوع کی حالت میں پایا اور اس کے سر اٹھانے سے پہلے آپ نے اپنے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ دیئے تو وہ رکعت آپ کو مل گئی

حدیث 2541–2544

من كان يقول: إذا ركعت فضع يديك على ركبتيك

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھنا ہے

حدیث 2545–2560

من كان يطبق يديه بين فخذيه

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع میں دونوں ہاتھوں کو رانوں کے درمیان ایک دوسرے کے اوپر رکھا جائے گا

حدیث 2561–2565

في الرجل إذا رفع رأسه من الركوع ما يقول

باب: رکوع سے سر اٹھا کے کیا کہنا چاہئے؟

حدیث 2566–2577

ما يقول الرجل في ركوعه وسجوده

باب: آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟

حدیث 2578–2598

في أدنى ما يجزئ (أن يكون) من الركوع والسجود

باب: رکوع اور سجدہ کرنے میں کتنی مقدار کفایت کر سکتی ہے؟

حدیث 2599–2607

في الرجل إذا ركع كيف يكون في ركوعه

باب: رکوع کرنے کا درست طریقہ

حدیث 2608–2615

في الإمام إذا رفع رأسه من الركوع ماذا يقول (من) خلفه؟

باب: جب امام رکوع سے سر اٹھائے تو اس کے مقتدی کیا کہیں؟

حدیث 2616–2623

من قال إذا دخلت والإمام ساجد فاسجد

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام سجدے کی حالت میں ہو اور آپ جماعت میں شریک ہونا چاہیں تو اس کے ساتھ سجدہ کرلیں

حدیث 2624–2639

من كان ينحط بالتكبير ويهوي به

باب: جو حضرات تکبیر کہتے ہوئے سجدے میں جایا کرتے تھے

حدیث 2640–2644

في الرجل يدخل والقوم ركوع فيركع قبل أن يصل الصف

باب: اگر کوئی آدمی جماعت کو رکوع کی حالت میں پائے اور صف کے ساتھ ملنے سے پہلے ہی رکوع کرلے تو اس کی رکعت کا کیا حکم ہے؟

حدیث 2645–2655

من كره أن يركع دون الصف

باب: جن حضرات کے نزدیک صف میں شامل ہونے سے پہلے رکوع کرنا مکروہ ہے

حدیث 2656–2660

من كان إذا ركع جافى (بمرفقيه)

باب: جو حضرات رکوع کرتے ہوئے اپنی کہنیوں کو پھیلا کر رکھتے تھے

حدیث 2661–2661

من قال: إذا ركعت فابسط (ركبتيك)

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ رکوع کرتے وقت اپنے گھٹنوں کو کشادہ رکھو

حدیث 2662–2662

التجافي في السجود

باب: سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا

حدیث 2663–2681

من رخص أن يعتمد بمرفقيه

باب: جن حضرات کے نزدیک سجدے کے دوران کہنیوں کو زمین پر ٹیکتا جائز ہے

حدیث 2682–2689

في اليدين أين (يكونان) من الرأس؟

باب: سجدہ میں ہاتھوں کو کہاں رکھنا ہے؟

حدیث 2690–2695

في الرجل يضم أصابعه في السجود

باب: سجدے میں ہاتھ کی انگلیوں کو پھیلانے اور بچھانے کا حکم

حدیث 2696–2699

ما يسجد عليه من اليد أي موضع هو؟

باب: سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے

حدیث 2700–2711

في السجود على الجبهة والأنف

باب: پیشانی اور ناک پر سجدہ کرنے کا بیان

حدیث 2712–2721

من رخص في ترك السجود على الأنف

باب: جن حضرات کے نزدیک مسجود میں ناک زمین پر لگا نا ضروری نہیں

حدیث 2722–2726

في الرجل إذا انحط إلى (السجود) أي شيء يقع منه (قبل) إلى الأرض؟

باب: سجدے میں جاتے ہوئے کون سا عضوز مین پر پہلے رکھنا چاہئے؟

حدیث 2727–2736

من كان يقول: إذا سجد فليوجه يديه إلى القبلة

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سجدہ میں ہاتھوں کو قبلہ رخ رکھنا چاہئے

حدیث 2737–2744

في الرجل يسجد على ظهر الرجل

باب: کیا ایک آدمی دوسرے آدمی کی کمر پر سجدہ کر سکتا ہے؟

حدیث 2745–2752

في الرجل يسجد ويداه في ثوبه

باب: اس آدمی کا بیان جو سجدہ کرے اور اس کے ہاتھ اس کے کپڑے میں ہوں

حدیث 2753–2764

من كان يخرج يديه إذا سجد

باب: جو حضرات سجدہ کرتے ہوئے ہاتھ کپڑے سے باہر نکالتے تھے

حدیث 2765–2771

(باب) من كان يسجد على كور العمامة (ولا) يرى به بأسا

باب: جن حضرات کے نزدیک عمامے کے بیچ پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں

حدیث 2772–2779

من كره السجود على كور العمامة

باب: جن حضرات کے نزدیک عمامہ کے پیچ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے

حدیث 2780–2792

في الرجل يسجد على ثوبه من الحر والبرد

باب: گرمی یا سردی کی بنا پر آدمی اپنے کپڑے پر سجدہ کر سکتا ہے

حدیث 2793–2802

المرأة كيف تكون في سجودها؟

باب: عورت سجدہ کیسے کرے؟

حدیث 2803–2808

في المرأة كيف تجلس في الصلاة؟

باب: عورت نماز میں کیسے بیٹھے گی ؟

حدیث 2809–2820

في رفع اليدين بين السجدتين

باب: دونوں سجدوں کے درمیان رفع یدین کا حکم

حدیث 2821–2826

في المريض يسجد على الوسادة والمرفقة

باب: مریض تکیے پر سجدہ کر سکتا ہے

حدیث 2827–2833

من كره للمريض أن يسجد على الوسادة وغيرها

باب: جن حضرات کے نزدیک مریض کے لئے تکیہ پر سجدہ کرنا مکروہ ہے

حدیث 2834–2836

في الصلاة على الفراش

باب: بستر پر نماز پڑھنے کا حکم

حدیث 2837–2838

باب من قال: المريض يومئ إيماء

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا

حدیث 2839–2852

في صلاة المريض

باب: مریض کی نماز کا طریقہ

حدیث 2853–2855

من كره الصلاة على العود

باب: جو حضرات لکڑی پر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال کرتے تھے

حدیث 2856–2860

من رخص في الصلاة على العود واللوح

باب: جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے

حدیث 2861–2862

في المريض يومئ إيماء حيث يبلغ رأسه

باب: مریض وہاں تک سجدہ کرے گا جہاں تک اس کا سر پہنچے

حدیث 2863–2864

في الوقوف والسكوت إذا كبر

باب: تکبیر کہنے کے لئے خاموشی اور وقوف کا بیان

حدیث 2865–2871

قدر كم يستر المصلي

باب: سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے

حدیث 2872–2892

من رخص في الفضاء أن يصلي بها

باب: جن حضرات نے کھلی جگہ بغیر سترہ کے نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے

حدیث 2893–2901

من كان يقول: إذا صليت إلى سترة فادن منها

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم سترہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو تو اس کے قریب رہو

حدیث 2902–2905

الرجل يستر الرجل إذا صلى إليه أم لا؟

باب: کیا کوئی نمازی دوسرے آدمی کو سترہ بنا سکتا ہے؟

حدیث 2906–2910

من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم

باب: نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے

حدیث 2911–2923

من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے ، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

حدیث 2924–2936

في الرجل يمر بين يدي الرجل يرده أم لا؟

باب: اگر نماز کے دوران کسی کے آگے سے کوئی آدمی گذرنے لگے تو اسے روکے گا یا نہیں؟

حدیث 2936–2938

من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي

باب: جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے

حدیث 2939–2951

يفترش اليسرى وينصب اليمنى

باب: نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا

حدیث 2952–2960

من كره الإقعاء في الصلاة

باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے

حدیث 2961–2969

من رخص في الإقعاء

باب: جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے

حدیث 2970–2977

في المرأة تمر عن يمين الرجل وعن يساره وهو يصلي

باب: اگر عورت کسی نمازی کے دائیں یا بائیں جانب سے گذرے تو وہ کیا کرے؟

حدیث 2978–2984

في الرجل ينقص صلاته (وما ذكر فيه) وكيف يصنع (فيها)

باب: آدمی کی نماز میں کمی کیسے آتی ہے اور اس سے بچنے کے لئے اسے کیا کرنا چاہئے؟

حدیث 2985–3010

في التشهد في الصلاة كيف هو؟

باب: تشہد کے کلمات

حدیث 3011–3026

من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه

باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے

حدیث 3027–3039

من كان يقول في التشهد: بسم الله

باب: جو حضرات تشہد میں بسم اللہ کہا کرتے تھے

حدیث 3040–3044

قدر كم يقعد في الركعتين (الأوليين)

باب: پہلی دو رکعتوں میں کتنی دیر بیٹھنا چاہئے؟

حدیث 3045–3052

ما يقال بعد التشهد مما رخص فيه

باب: تشہد کے بعد کون کون سے کلمات کہے جا سکتے ہیں؟

حدیث 3053–3062

من كان يستحب أن يدعو في الفريضة بما في القرآن

باب: جن حضرات کے نزدیک فرض نماز میں قرآنی دعائیں پڑھنا مستحب

حدیث 3063–3069

من كان يسلم في الصلاة تسليمتين

باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے

حدیث 3070–3092

من كان يسلم تسليمة واحدة

باب: جو حضرات ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے

حدیث 3093–3108

من كان يستحب إذا سلم أن يقوم أو ينحرف

باب: جو حضرات اس بات کو مستحب سمجھتے ہیں کہ سلام پھیرنے کے بعد جلدی سے کھڑا ہو جائے یا قبلے سے رخ پھیر لے

حدیث 3109–3123

ما (ذا) يقول الرجل إذا انصرف؟

باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد کیا کہے؟

حدیث 3124–3136

في الرجل إذا سلم ينصرف عن يمينه أو عن يساره

باب: آدمی سلام پھیرنے کے بعد دائیں جانب مڑے یا بائیں جانب؟

حدیث 3137–3146

في فضل التكبيرة الأولى

باب: تکبیر اولیٰ کی فضیلت

حدیث 3147–3150

في الرجل يسبق ببعض الصلاة من قال: لا (يقضي) حتى ينحرف الإمام

باب: اگر ایک آدمی کی جماعت سے کچھ نماز چھوٹ جائے تو وہ اس وقت تک اس کو ادا نہ کرے جب تک امام اپنا رخ نہ پھیر لے

حدیث 3151–3155

من رخص أن (يقضي) قبل أن ينحرف

باب: جن حضرات کے نزدیک امام کے رخ پھیرنے سے پہلے نماز پوری کرنے کی اجازت ہے

حدیث 3156–3160

من قال: إذا سلم الإمام فرد

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ امام کے سلام کا جواب دیا جائے

حدیث 3161–3166

من كره أن يؤثر السجود في وجهه

باب: جو حضرات اس بات کو مکروہ سمجھتے ہیں کہ سجدہ کرتے ہوئے چہرے کو بھی زمین سے لگائے

حدیث 3167–3171

من (يرخص) فيه ولم ير به بأسا

باب: جن حضرات نے اس کی رخصت دی ہے اور اس میں کسی حرج کے قائل نہیں

حدیث 3172–3174

في زينة المساجد وما جاء فيه

باب: مساجد کی زیب وزینت کا بیان اور اس کے احکام

حدیث 3175–3185

في ثواب من بنى لله مسجدا

باب: اللہ کے لئے مسجد تعمیر کرنے کا ثواب

حدیث 3186–3191

في الصلاة في الثوب الواحد

باب: ایک ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا حکم

حدیث 3192–3228

من كان يقول: إذا كان ثوب (واحد) فليتزر به

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک کپڑا ہو تو اسے بطور تہبند کے استعمال کرلے

حدیث 3229–3236

من كره أن يصلي في الثوب الواحد

باب: جن حضرات کے نزدیک ایک کپڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے

حدیث 3237–3238

يصلي وهو مضطبع

باب: جو حضرات احرام کی طرح چادر لے کر نماز پڑھتے ہیں

حدیث 3239–3242

من قال أفضل الصلاة لميقاتها

باب: بہترین نماز وہ ہے جو وقت پر ادا کی جائے

حدیث 3243–3252

في جميع مواقيت الصلاة

باب: تمام نمازوں کے اوقات کا بیان

حدیث 3253–3265

من كان يغلس بالفجر

باب: جو حضرات فجر کو اندھیرے میں پڑھا کرتے تھے

حدیث 3266–3274

من كان ينور بها ويسفر لا يري به بأسا

باب: جو حضرات فجر کی نماز کو روشنی میں ادا کیا کرتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے

حدیث 3275–3296

من كان يصلي الظهر إذا زالت الشمس ولا يبرد بها

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ سورج زائل ہوتے ہی ظہر کی نماز ادا کی جائے گی ، اسے ٹھنڈا کرنے کی ضرورت نہیں

حدیث 3297–3312

من كان يبرد بها ويقول: الحر من فيح جهنم

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہر کی نماز کو ٹھنڈا کر کے پڑھا جائے گا کیونکہ گرمی جہنم کی پھونک ہے

حدیث 3313–3321

من قال: على كم (يصلي) (الظهر) قدما (ووقت) ذلك

باب: ظہر کی نماز کتنی دیر تک پڑھ جا سکتی ہے؟ یعنی اس کا وقت کیا ہے؟

حدیث 3322–3329

من كان يعجل العصر

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو جلدی پڑھا کرتے تھے

حدیث 3330–3339

من كان يؤخر العصر ويرى تأخيرها

باب: جو حضرات عصر کی نماز کو تاخیر سے پڑھتے تھے اور اس کو تاخیر سے پڑھنے کے قائل تھے

حدیث 3340–3351

من كان يرى أن يعجل المغرب

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مغرب کی نماز جلدی ادا کی جائے گی

حدیث 3352–3365

في العشاء الآخرة تعجل أو تؤخر

باب: عشاء کی نماز کو مؤخر کیا جائے گا یا جلدی پڑھا جائے گا ؟

حدیث 3366–3383

في التخلف في العشاء والفجر وفضل حضورهما

باب: عشاء اور فجر کی نماز میں سستی سے اجتناب کا حکم اور ان میں حاضر ہونے کی فضیلت

حدیث 3384–3395

الشفق ما هو؟

باب: شفق کیا ہے؟

حدیث 3396–3399

من قال: لا (تفوت) (صلاة) حتى (يدخل) وقت الأخرى وما بينهما وقت

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ایک نماز اس وقت تک قضاء نہیں ہوتی جب تک دوسری نماز کا وقت داخل نہ ہو جائے

حدیث 3400–3404

في الرجل يصلي (بعض) صلاته لغير القبلة، من قال: (يعتد بها)

باب: ایک آدمی قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کر کے نماز پڑھ لے اور اسے بعد میں علم ہو تو وہ کیا کرے؟

حدیث 3405–3424

من قال: يعيد الصلاة

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائی جائے گی

حدیث 3425–3428

من كان يكره أن يقول: قد حانت الصلاة

باب: جو حضرات اس جملے کو نا پسند فرماتے تھے «قَدْ حَانَتِ الصَّلاةَ »

حدیث 3429–3430

من قال: انتظر إذا ركعت، (أو) سمعت وقع (نعل) أو حس أحد

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم حالت رکوع میں ہو اور کسی کی جوتی کی آواز یا کسی کے آنے کی آواز سنو تو انتظار کراو

حدیث 3431–3436

من كره أنا يتوكأ الرجل على الشيء وهو يصلى

باب: جو حضرات نماز پڑھتے ہوئے ٹیک لگانے کو مکروہ خیال فرماتے تھے

حدیث 3437–3439

من كان يتوكأ

باب: جو حضرات ٹیک لگا کر نماز پڑھا کرتے تھے

حدیث 3440–3446

ما يقول الرجل إذا دخل المسجد، وما يقول إذا خرج

باب: آدمی مسجد میں داخل ہوتے ہوئے اور مسجد سے نکلتے ہوئے کیا کہے؟

حدیث 3447–3453

من كان يقول: إذا دخلت المسجد فصل ركعتين

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں داخل ہو تو دورکعات پڑھ لو

حدیث 3454–3462

من رخص أن يمر في المسجد ولا يصلي (فيه)

باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی بغیر نماز پڑھے بھی مسجد میں سے گذر سکتا ہے

حدیث 3463–3467

من كره الضجة في الصلاة خلف الإمام إذا ذكر آية رحمة أو آية عذاب

باب: جن حضرات کے نزدیک رحمت یا عذاب کی آیت سن کر نماز میں رونا مکروہ ہے

حدیث 3468–3470

الرجل يصلي عن يمين (الإمام) أو عن يساره

باب: امام کے دائیں جانب نماز پڑھنا افضل ہے یا بائیں جانب

حدیث 3471–3478

في التفريط في الصلاة

باب: نماز میں سستی کرنے کا وبال

حدیث 3479–3487

من قال يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید کا سب سے زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے

حدیث 3488–3498

من قال: إذا سمع المنادي فليجب

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اذان سنے تو اذان کا جواب دے

حدیث 3499–3512

من كان يقعد خلفه رجل يحفظ صلاته

باب: جو حضرات نماز کی حفاظت کے لئے پیچھے کسی کو بٹھاتے تھے

حدیث 3513–3515

في الرجل يصلي (محلولة) أزراره

باب: اس شخص کا بیان جو ازار باندھ کر نماز پڑھے

حدیث 3516–3517

متى يؤمر الصبي بالصلاة؟

باب: بچے کو نماز کا کب کہا جائے گا ؟

حدیث 3518–3534

(ما) يستحب أن يعلمه الصبي أول ما يتعلم

باب: سب سے پہلے بچے کو کیا چیز سکھائی جائے گی ؟

حدیث 3535–3537

في إمامة الغلام قبل أن يحتلم

باب: بالغ ہونے سے پہلے لڑکے کی امامت کا حکم

حدیث 3538–3544

من كره (التمطي) في الصلاة

باب: جو حضرات نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے ہیں

حدیث 3545–3546

في إعراء المناكب في الصلاة

باب: نماز میں کندھے ننگے کرنے کا حکم

حدیث 3547–3551

في الإمام والأمير يؤذنه بالإقامة

باب: امام اور امیر کو نماز کے کھڑے ہونے کی خبر دینے کا حکم

حدیث 3552–3553

من قال: إذا كنت في سفر (فقلت): أزالت الشمس أم لا؟

باب: جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہو جائے کہ سورج زائل ہو گیا یا نہیں تو کیا کریں؟

حدیث 3554–3556

من كان يشهد الصلاة وهو مريض لا يدعها

باب: جو حضرات بیماری کی حالت میں بھی جماعت سے نماز پڑھا کرتے تھے

حدیث 3557–3561

ما قالوا في إقامة الصف

باب: صف کی درستگی کے بارے میں احکامات

حدیث 3562–3578

ما (يقرأ) في صلاة الفجر

باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟

حدیث 3579–3605

في القراءة في الظهر قدر كم

باب: ظہر کی نماز میں کتنی تلاوت کی جائے؟

حدیث 3606–3620

في العصر قدر كم يقام فيه

باب: عصر کی نماز میں کتنا قیام کیا جائے؟

حدیث 3621–3626

ما (يقرأ) به في المغرب

باب: مغرب میں کتنی قراءت کی جائے؟

حدیث 3627–3645

ما (يقرأ) به في العشاء الآخرة

باب: عشاء کی نماز میں کتنی قراءت کی جائے ؟

حدیث 3646–3655

من قال: لا صلاة إلا بفاتحة الكتاب،

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الفاتحہ کے ساتھ کسی اور جگہ سے پڑھنا بھی ضروری ہے

حدیث 3656–3672

ما (تعرف) به القراءة في الظهر والعصر

باب: ظہر اور عصر کی نماز میں قراءت کا کیسے پتہ چلتا ہے؟

حدیث 3673–3676

من كان يجهر في الظهر والعصر ببعض القراءة

باب: جو حضرات ظہر اور عصر میں کچھ قراءت اونچی آواز سے کیا کرتے تھے

حدیث 3677–3685

من (كان) إذا جهر فيما (يخافت) فيه سجد سجدتي السهو

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سری نمازوں میں جہر کرنے کی صورت میں سجدہ سہو کرنا ہوگا

حدیث 3686–3687

في الرجل يفوته بعض الصلاة (مما يجهر) فيه الإمام فيقوم

باب: جہری نماز میں اگر کوئی رکعت رہ جائے تو کیا کرے؟

حدیث 3688–3694

في قراءة النهار كيف هي في الصلاة؟

باب: دن کی نمازوں میں کیسے قراءت کی جائے گی ؟

حدیث 3695–3710

ما قالوا في قراءة الليل كيف هي؟

باب: رات کی نماز میں قراءت کیسے ہونی چاہئے؟

حدیث 3711–3720

من كان يخفف القراءة في السفر

باب: جو حضرات سفر میں مختصر قراءت کیا کرتے تھے

حدیث 3721–3727

في الرجل يقرن السور في الركعة من رخص فيه

باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی ایک رکعت میں دو سورتوں کو ملا سکتا ہے

حدیث 3728–3743

من كان (لا) يجمع بين السورتين في ركعة

باب: جو حضرات ایک رکعت میں دو سورتوں کو جمع نہیں کرتے تھے

حدیث 3744–3750

في السورة تقسم في الركعتين

باب: دورکعتوں میں ایک سورت پڑھنے کا حکم

حدیث 3751–3760

من كان (يقرأ) في (الأوليين) بفاتحة الكتاب وسورة وفي (الأخريين) بفاتحة الكتاب

باب: جو حضرات پہلی دورکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ سورت ملاتے تھے اور دوسری دور کعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے تھے

حدیث 3761–3780

من كان يقول: (يسبح) في الأخريين ولا (يقرأ)

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ آخری دور کعات میں صرف تسبیح پڑھ لو، قراءت کی ضرورت نہیں

حدیث 3781–3786

من رخص في القراءة خلف الإمام

باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں

حدیث 3787–3814

من كره القراءة خلف الإمام

باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں

حدیث 3815–3841

في فضل الصف المقدم

باب: اگلی صف کی فضیلت کا بیان

حدیث 3842–3856

في سد الفرج في الصف

باب: صف کی خالی جگہوں کو پر کرنے کا حکم

حدیث 3857–3864

من كان لا يتطوع السفر

باب: جو حضرات سفر میں نفل نماز نہ پڑھتے تھے

حدیث 3865–3868

من كان يتطوع في السفر

باب: جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے

حدیث 3869–3886

إذا دخل المسافر في صلاة المقيم

باب: جب مسافر مقیم امام کے پیچھے نماز پڑھے تو کیا کرے؟

حدیث 3887–3897

المقيم يدخل في صلاة المسافر

باب: اگر کوئی مقیم مسافروں کی جماعت میں داخل ہو جائے تو وہ کیا کرے؟

حدیث 3898–3906

يصلي إلى بعيره

باب: اونٹ کی طرف رخ کر کے اسے سترہ بنا کر نماز ادا کرنا

حدیث 3907–3917

الصلاة في أعطان الإبل

باب: اونٹوں کے باندھنے کی جگہ یعنی باڑہ میں نماز ادا کرنے کا حکم

حدیث 3918–3938

في الرجل يصلي وقد (أصاب) (خفه) قطرة من بول

باب: اگر کسی آدمی کے موزے پر پیشاب کا ایک قطرہ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟

حدیث 3939–3941

في التبسم في الصلاة

باب: نماز کے اندر تبسم کا حکم

حدیث 3942–3949

من كان يعيد الصلاة من الضحك

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہنسنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

حدیث 3950–3958

من كان يعيد (الصلاة والوضوء)

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں بننے والا وضو بھی دوبارہ کرے گا اور نماز بھی دوبارہ پڑھے گا

حدیث 3959–3962

في الرجل إذا أراد أن يصلي جالسا

باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے والا کیا کرے

حدیث 3963–3964

من قال: إذا صلى وهو جالس يقوم إذا ركع

باب: جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے دور کوع کرنے کے لئے کھڑا ہو جائے

حدیث 3965–3968

الرجل يصلي (ركعة) قائما وركعة جالسا

باب: کیا آدمی ایک رکعت بیٹھ کر اور ایک کھڑے ہو کر پڑھ سکتا ہے؟

حدیث 3969–3970

(ركعتا) الفجر (تصليان) (في السفر)

باب: کیا فجر کی دو سنتیں سفر میں ادا کی جائیں گی ؟

حدیث 3971–3975

وضع اليمين على الشمال

باب: نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا

حدیث 3976–3991

من كان يرسل يديه في الصلاة

باب: جو حضرات نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑتے تھے

حدیث 3992–3996

في الرجل يصلي وفي ثوبه أو جسده دم

باب: دوران نماز آدمی کے جسم یا کپڑوں پر خون کا نشان لگا رہ جائے تو وہ کیا کرے؟

حدیث 3997–4013

(الرجل) يصلي وفي ثوبه الجنابة

باب: اگر کپڑوں پر جنابت کا داغ ہو تو اس حال میں نماز پڑھنے کا حکم

حدیث 4014–4020

من كانا ينهض على صدور قدميه

باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے

حدیث 4021–4029

من كان يقول: إذا رفعت رأسك من السجدة الثانية في الركعة الأولى (فلا تجلس)

باب: جو حضرات یہ فرمایا کرتے تھے کہ جب تم پہلی رکعت کے دوسرے سجدے سے سر اٹھاؤ تو قعدہ مت کرو

حدیث 4030–4033

في الرجل يعتمد على يديه في الصلاة

باب: کیا آدمی نماز سے اٹھتے وقت اپنے ہاتھوں کا سہارا لے سکتا ہے؟

حدیث 4034–4045

ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ بالحمد

باب: جو شخص سورۃ الفاتحہ پڑھنا بھول جائے وہ کیا کرے؟

حدیث 4046–4049

ما قالوا فيه إذا نسي أن يقرأ حتى (صلى)، من قال: يجزئه

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر بغیر قراءت کے نماز پڑھ لی تو اس کی نماز ہو جائے گی

حدیث 4050–4053

من كان يقول: إذا نسي القراءة أعاد

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر قراءت کرنا بھول گیا تو دوبارہ نماز پڑھے گا

حدیث 4054–4056

إذا نسي أن يقرأ حتى (ركع) ثم ذكرها وهو راكع

باب: جو آدمی قراءت کرنا بھول گیا اور رکوع کر لیا، پھر رکوع میں اسے یاد آیا تو وہ کیا کرے

حدیث 4057–4058

في كنس المساجد

باب: مسجدوں کی صفائی کا بیان

حدیث 4059–4063

في الصلاة على الحصر

باب: چٹائیوں پر نماز پڑھنے کا بیان

حدیث 4064–4079

في الصلاة على المسوح

باب: بالوں کی بنی چادر پر نماز پڑھنے کا حکم

حدیث 4080–4086

في الصلاة على الطنافس والبسط

باب: قالین اور دریوں پر نماز پڑھنے کا حکم

حدیث 4087–4100

من كره الصلاة على الطنافس (وعلى شيء دون الأرض)

باب: جن حضرات نے قالین اور زمین کے علاوہ کسی چیز پر نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے

حدیث 4101–4107

من قال: من انتظر الصلاة فهو في صلاة

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نماز کا انتظار کرنے والا نماز کا ثواب حاصل کرتا رہتا ہے

حدیث 4108–4119

من كان يستحب صلاة الهجير

باب: جو حضرات زوال شمس کے بعد دو پہر کو نماز پڑھنے کو مستحب قرار دیتے تھے

حدیث 4120–4124

في الصلاة على الفراء

باب: کھال پر نماز پڑھنے کا حکم

حدیث 4125–4129

في الإمام متى يكبر إذا قال المؤذن: قد قامت الصلاة؟

باب: جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو امام تکبیر کہہ دے

حدیث 4130–4137

في القوم يقومون إذا أقيمت الصلاة قبل أن يجيء الإمام

باب: تو کیا لوگ اقامت ہونے پر کھڑے امام کو دیکھنے سے پہلے کھڑے ہو سکتے ہیں؟

حدیث 4138–4142

من قال: إذا قال المؤذن: قد قامت الصلاة فليقم

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مؤذن قد قامت الصلاة کہے تو لوگوں کو کھڑا ہو جانا چاہئے

حدیث 4143–4144

في الرجل يدخل والمؤذن يقيم الصلاة يقوم أو يقعد

باب: ایک آدمی دوران اقامت مسجد میں داخل ہو رہا ہے ، وہ کھڑار ہے یا بیٹھ جائے؟

حدیث 4145–4147

المؤذن يؤذن مع (إمامته)

باب: ایک ہی آدمی اذان اور امامت انجام دے سکتا ہے؟

حدیث 4148–4150

في الإمام يؤم القوم وهم له كارهون

باب: اگر لوگ کسی کی امامت سے خوش نہ ہوں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

حدیث 4151–4158

من كره أن يؤم

باب: جن حضرات کو امامت کرانا پسند نہ تھا

حدیث 4159–4166

من كان يقول: إذا نسي القراءة في (الأوليين) قرأ في (الأخريين)

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر پہلی دو رکعتوں میں قرأت بھول جائے تو دوسری دور کعتوں میں کرے گا

حدیث 4167–4169

في الإمام تقام الصلاة وليس معه إلا رجل

باب: اگر امام کے ساتھ ایک ہی آدمی ہو تو نماز کیسے پڑھیں؟

حدیث 4170–4172

من كان لا يجهر ببسم الله الرحمن الرحيم

باب: جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے

حدیث 4173–4195

من كان يجهر بها

باب: جو حضرات بسم اللہ کواونچی آواز سے پڑھا کرتے تھے

حدیث 4196–4202

الرجل يقرأ: بسم الله الرحمن الرحيم

باب: نماز میں بسم اللہ پڑھنے کا بیان

حدیث 4203–4208

فيما يكتب للرجل من التضعيف إذا أراد الصلاة

باب: جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے میں دو گنا اجر کب لکھا جاتا ہے

حدیث 4209–4211

إخراج الصبيان من الصف

باب: بچوں کو صفوں سے نکالنے کا حکم

حدیث 4212–4215

الإمام (ينتظر بالصلاة)

باب: نماز کے لئے امام کا انتظار کیا جائے گا

حدیث 4216–4218

في الصلاة تقام فيعرض (للإمام) ما يشغله

باب: اگر اقامت کے بعد امام کو کوئی کام پیش آ جائے تو کیا کیا جائے؟

حدیث 4219–4222

اس باب کی تمام احادیث