کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے
❮
❯
٤٠٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد عن يزيد (١) [قال: كان عبد اللَّه ينهض في الصلاة على صدور قدميه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4021
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4021، ترقيم محمد عوامة 3999)
٤٠٢٢ - (حدثنا وكيع) (١) عن يزيد بن زياد بن أبي الجعد عن عبيد بن أبي الجعد] (٢) قال: كان علي ينهض في الصلاة على صدور قدميه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید بن ابی جعد کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہاپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4022
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4022، ترقيم محمد عوامة 4000)
٤٠٢٣ - [حدثنا أبو خالد الأحمر عن الأعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان عبد اللَّه ينهض في الصلاة على صدور قدميه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نماز میں اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4023
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ أبو خالد صدوق.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4023، ترقيم محمد عوامة 4001)
٤٠٢٤ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة عن ابن (عمر) (١) قال: (رأيته) (٢) ينهض في الصلاة على صدور قدميه] (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھتے دیکھا ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4024
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4024، ترقيم محمد عوامة 4002)
٤٠٢٥ - حدثنا حفص عن الأعمش عن محمد بن عبد اللَّه قال: (كان ابن أبي ليلى) (١) ينهض في الصلاة على صدور قدميه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4025
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4025، ترقيم محمد عوامة 4003)
٤٠٢٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عيسى بن ميسرة عن الشعبي: أن عمر وعليا وأصحاب رسول اللَّه ﷺ كانوا ينهضون في الصلاة على صدور أقدامهم (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر، حضرت علی رضی اللہ عنہ اور بہت سے صحابہ کر ام اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4026
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4026، ترقيم محمد عوامة 4004)
٤٠٢٧ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن هشام بن (عروة) (١) عن وهب بن ⦗٣٧٤⦘ كيسان قال: رأيت ابن الزبير إذا سجد السجدة الثانية قام كما هو على صدور قدميه (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت وہب بن کیسان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر کو دیکھا انہوں نے دو سرا سجدہ کیا پھر اس کے بعد اس طرح اٹھے جس طرح اپنے پاؤں کے کناروں پر کھڑے ہوں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4027
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4027، ترقيم محمد عوامة 4005)
٤٠٢٨ - حدثنا وكيع (عن هشام) (١) عن وهب بن كيسان عن (ابن) (٢) الزبير بنحوه (٣).
مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4028
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4028، ترقيم محمد عوامة 4006)
٤٠٢٩ - حدثنا وكيع عن أسامة والعمري عن نافع عن ابن عمر: أنه كان ينهض في الصلاة على صدور قدميه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں اپنے پاؤں کے کناروں پر زور ڈال کر اٹھا کرتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 4029
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن، أسامة صدوق، والعمري ضعيف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4029، ترقيم محمد عوامة 4007)