کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جن حضرات کے نزدیک رحمت یا عذاب کی آیت سن کر نماز میں رونا مکروہ ہے
٣٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اسلاف نے نماز میں رحمت، عذاب یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تذکرے پر رونے کو مکروہ بتایا ہے۔
٣٤٧٠ - وأبو إسحاق عن سعيد بن جبير: أنهم كرهوا الضجة في الصلاة إذا ذكر الإمام آية رحمة أو آية عذاب، أو ذكر النبي (ﷺ) (١).