کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: جو حضرات اس جملے کو نا پسند فرماتے تھے «قَدْ حَانَتِ الصَّلاةَ »
٣٤٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (مرثد) (١) عن أبي ظبيان: أنه كره أن (يقول) (٢): قد حانت الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مرثد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ظبیان اس جملے کو ناپسند فرماتے تھے ـ: قَدْ حَانَتِ الصَّلاَۃُ ۔
٣٤٣٠ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا مغيرة عن أبي معشر عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن (يقولوا) (١): قد حانت الصلاة، فقال: إن الصلاة لا تحين، وليقولوا: قد حضرت الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے تھے کہ اسلاف اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ کوئی قَدْ حَانَتِ الصَّلاَۃُکہے۔ کیونکہ نماز تو ہلاک نہیں ہوتی اس لئے قَدْ حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ کہنا چاہئے۔