❮
❯

فہرستِ ابواب — إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة

باب فيمن أحق بالإمامة

باب: امامت کا زیادہ حق دار کون ہے۔

حدیث 1046–1049

باب فيمن يلي الإمام ومتى يقوم الإمام

باب: امام کے قریب کون کھڑا ہو اور امام کب کھڑا ہو۔

حدیث 1050–1056

باب في تسوية الصفوف

باب: صفیں درست کرنے کا بیان۔

حدیث 1057–1058

باب متابعة الإمام

باب: امام کی پیروی کا بیان۔

حدیث 1059–1060

باب الفتح على الإمام

باب: امام کو لقمہ دینے کا بیان۔

حدیث 1061–1063

باب مبادرة الإمام

باب: امام سے سبقت کرنے کا بیان۔

حدیث 1064–1068

باب قراءة الفاتحة خلف الإمام

باب: امام کے پیچھے سورۂ فاتحہ پڑھنے کا بیان۔

حدیث 1069–1072

باب ترك القراءة خلف الإمام

باب: امام کے پیچھے قراءت ترک کرنے کا بیان۔

حدیث 1073–1076

باب في تخفيف صلاة الإمام

باب: امام کے نماز ہلکی پڑھانے کا بیان۔

حدیث 1077–1081

باب في تطويل صلاة الإمام

باب: امام کے نماز لمبی پڑھانے کا بیان۔

حدیث 1082–1085

باب في الإمام يطول في الصلاة فيفارقه المأموم

باب: امام نماز لمبی کرے تو مقتدی کا اس سے الگ ہو جانا۔

حدیث 1086–1089

باب لا يخص الإمام نفسه بالدعاء

باب: امام دعا کو اپنے لیے خاص نہ کرے۔

حدیث 1090–1090

باب قراءة النبي صلى الله عليه وسلم في الصلاة من حيث انتهى أبو بكر رضي الله عنه

باب: نبی ﷺ کا نماز میں وہیں سے قراءت کرنا جہاں سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ نے ختم کی تھی۔

حدیث 1091–1091

باب صلاة الإمام خلف رجل من رعيته

باب: امام (حاکم) کا اپنی رعایا کے کسی آدمی کے پیچھے نماز پڑھنا۔

حدیث 1092–1094

باب في إمامة الأعمى والعراة ومن لا يحمد فعله

باب: نابینا، برہنہ لوگوں اور ناپسندیدہ کردار والے کی امامت کا بیان۔

حدیث 1095–1098

باب فيمن أم قوما وهم له كارهون

باب: جو کسی قوم کی امامت کرے اور وہ اسے ناپسند کرتے ہوں، اس کے بارے میں۔

حدیث 1099–1099

باب كراهة إمامة المتيمم للمتوضئين وما جاء فيمن أم بعدما صلى وفيمن أم في ثوب واحد وغير ذلك

باب: تیمم کرنے والے کا وضو کرنے والوں کی امامت کرنے کی کراہت، اور نماز پڑھ لینے کے بعد امامت کرنے والے، ایک کپڑے میں امامت کرنے والے وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔

حدیث 1100–1104

باب النهي عن أن يؤم أحد بعد النبي صلى الله عليه وسلم جالسا

باب: نبی ﷺ کے بعد کسی کے بیٹھ کر امامت کرنے کی ممانعت کا بیان۔

حدیث 1105–1105

باب في الرجل يؤم النساء

باب: مرد کے عورتوں کی امامت کرنے کا بیان۔

حدیث 1106–1106

باب في إمامة المرأة

باب: عورت کی امامت کا بیان۔

حدیث 1107–1109

اس باب کی تمام احادیث