إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمامة— امامت کا بیان۔
باب ترك القراءة خلف الإمام باب: امام کے پیچھے قراءت ترک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1073
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ : "لَا أَقْرَأُ مَعَ الْإِمَامِ " .
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں امام کے ساتھ (پیچھے) قرات نہیں کرتا ہوں۔“ یہ سند موقوف ہے۔