إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمامة— امامت کا بیان۔
باب كراهة إمامة المتيمم للمتوضئين وما جاء فيمن أم بعدما صلى وفيمن أم في ثوب واحد وغير ذلك باب: تیمم کرنے والے کا وضو کرنے والوں کی امامت کرنے کی کراہت، اور نماز پڑھ لینے کے بعد امامت کرنے والے، ایک کپڑے میں امامت کرنے والے وغیرہ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 1102
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِيهِ "أَنَّ مُعَاوِيَةَ أَمَّهُمْ فِي قَمِيصٍ .ترجمہ
ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف رحمہ اللہ (سعد بن ابراہیم کے والد) سے روایت ہے کہ ”سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے ایک ہی قمیص میں لوگوں کی امامت فرمائی۔“