إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الإمامة— امامت کا بیان۔
باب مبادرة الإمام باب: امام سے سبقت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1067
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ ، ثَنَا عَثَّامُ بْنُ عَلِيٍّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَنَسٍ وَالْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَا: "كُنَّا لَا نَحْنِي ظُهُورَنَا حَتَّى نَنْظُرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا " .ترجمہ
سیدنا انس اور سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ان دونوں نے بیان کیا کہ ”ہم (نماز میں سجدے کے لیے) اپنی پیٹھیں اس وقت تک نہیں جھکاتے تھے جب تک کہ رسول اللہ ﷺ کو سجدے کی حالت میں نہ دیکھ لیتے تھے۔“