فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابُ الْحَثِّ عَلَى الْوَصِيَّةِ

باب: وصیت کے بارے میں ترغیب دینا

حدیث 7078–7080

بَابُ مَا يُكْتَبُ فِي الْوَصِيَّةِ .

باب: وصیت میں کیا تحریر کیا جائے ؟

حدیث 7081–7081

بَابٌ فِيمَنْ حَافَ فِي وَصِيَّتِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنی وصیت میں زیادتی کرتا ہے

حدیث 7082–7082

بَابٌ فِيمَنْ تَصَرَّفَ فِي مَرَضِهِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنی بیماری کے دوران ایک تہائی سے زیادہ کا تصرف کرتا ہے

حدیث 7083–7089

بَابُ الْوَصِيَّةِ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ لِمَنْ لَا وَارِثَ لَهُ .

باب: جس شخص کا کوئی وارث نہ ہو اس کے لئے ایک تہائی سے زیادہ حصے کی وصیت کرنے کا مستحب ہونا

حدیث 7090–7090

بَابٌ الْوَصِيَّةُ بِالثُّلُثِ .

باب: ایک تہائی مال کے بارے میں وصیت کرنا

حدیث 7091–7097

بَابٌ فِيمَنْ أَوْصَى بِسَهْمٍ مِنْ مَالِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے مال کے ایک حصے کے بارے میں وصیت کرتا ہے

حدیث 7098–7099

بَابٌ فِيمَنْ يَنْخَلِعُ مِنْ مَالِهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے مال سے الگ ہو جائے

حدیث 7100–7100

بَابٌ فِيمَنْ يَتْرُكُ وَرَثَتَهُ أَغْنِيَاءَ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے ورثاء کو خوشحال چھوڑ کر جاتا ہے

حدیث 7101–7101

بَابٌ : لَا وَصِيَّةَ لِوَارِثٍ .

باب: وارث کے لئے وصیت نہیں ہو گی

حدیث 7102–7102

بَابٌ : لَا وَصِيَّةَ لِقَاتِلٍ .

باب: قاتل کے لئے وصیت نہیں ہو گی

حدیث 7103–7103

بَابٌ الْوَصِيَّةُ إِلَى أَهْلِ الْخَيْرِ .

باب: اہل خیر کے بارے میں وصیت کرنا

حدیث 7104–7106

بَابٌ فِي الْوَصِيِّ يَشْتَرِي لِنَفْسِهِ مِنْ مَالِ التَّرِكَةِ أَوْ يَسْتَقْرِضُ .

باب: وصی کا ترکہ کے مال میں سے اپنی ذات کے لئے کچھ خریدنا یا اس مال کو قرض کے طور پر لینا

حدیث 7107–7107

بَابٌ وَصِيَّةُ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .

باب: نبی اکرم ﷺ کی وصیت کا بیان

حدیث 7108–7122

بَابٌ وَصِيَّةُ نُوحٍ عَلَيْهِ السَّلَامُ .

باب: حضرت نوح علیہ السلام کی وصیت کا بیان

حدیث 7123–7124

بَابٌ وَصِيَّةُ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی وصیت

حدیث 7125–7125

بَابٌ وَصِيَّةُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی وصیت

حدیث 7126–7127

بَابٌ وَصِيَّةُ الْعَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی وصیت

حدیث 7128–7128

بَابٌ وَصِيَّةُ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی وصیت

حدیث 7129–7129

بَابٌ وَصِيَّةُ مُعَاذٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کی وصیت

حدیث 7130–7130

بَابُ وَصِيَّةِ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ .

باب: قیس بن عاصم کی وصیت

حدیث 7131–7131

اس باب کی تمام احادیث