مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الوصايا— وصیتوں کے بارے میں روایات
بَابٌ الْوَصِيَّةُ إِلَى أَهْلِ الْخَيْرِ . باب: اہل خیر کے بارے میں وصیت کرنا
حدیث نمبر: 7106
وَعَنْ أَبِي حُصَيْنٍ قَالَ : أَوْصَى عُبَيْدَةُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ الْأَسْوَدُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ابوحصین بیان کرتے ہیں : عبیدہ نے یہ وصیت کی تھی کہ اسود اُن کی نماز جنازہ پڑھائیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔