مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الوصايا— وصیتوں کے بارے میں روایات
بَابٌ الْوَصِيَّةُ إِلَى أَهْلِ الْخَيْرِ . باب: اہل خیر کے بارے میں وصیت کرنا
حدیث نمبر: 7105
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ : أَوْصَى إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَائِشَةُ، وَحَكِيمُ بْنُ حِزَامٍ، وَشَيْبَةُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
عروہ بیان کرتے ہیں : سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے لئے وصیت کی تھی ، سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سیدنا شیبہ بن عثمان رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عامر ( نے بھی سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے لئے وصیت کی تھی ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔