اخت خزیمہ
اخت خزیمہ توحید ڈاٹ کام کی ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتی ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ اخت خزیمہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- ضرورت مند کو لباس بطور صدقہ دینے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں
- اللہ تعالیٰ کی رضا کی خاطر کھانا کھلانے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرنے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- ادھار دینے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں
- واپس کرنے کی نیت سے قرض لینے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں
- رزق حلال کمانے کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- حج اور عمرہ ادا کرنے کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- عمرہ ادا کرنے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- حج یا عمرے کی نیت سے جانے والے کی وفات کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- حج و عمرہ کے لیے خرچ کرنے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں
- تلبیہ (لبيك اللهم لبيك)کہنے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں
- عشرہ ذوالحج میں نیکی کرنے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں
- سر منڈانے،قربانی کرنے اور آب زم زم پینے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- مدینہ منورہ میں رہائش کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- مکہ مکرمہ میں رہائش کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- صبر کرنے کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- آزمائش اور استقامت کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- غصے کو ضبط کرنے کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- سچ بولنے کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- اچھے اخلاق سے پیش آنے کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
- جانوروں پر احسان اور رحم کرنے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- امانت داری کی فضیلت قرآن و حدیث کی روشنی میں
- رشتے داروں کے ساتھ صلہ رحمی کرنے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- مسلمان کی عزت کی حفاظت کرنے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرنے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- تنگ دست مسلمانوں کی ضروریات پوری کرنے کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
- یتیم کی کفالت کرنے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- بیوہ اور مسکین کی خبر گیری کرنے کا ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
- اولاد کی پرورش کرنے کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں
- عورتوں کے ساتھ بھلائی کرنے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- شوہر کی فرمانبرداری کی فضیلت صحیح احادیث کی روشنی میں
- پردے کی اہمیت و فضیلت قرآن کی روشنی میں
- پڑوسی کے حقوق ادا کرنے کے فضائل صحیح احادیث کی روشنی میں
- والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرنے کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں
- مہمان نوازی کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں
- زبان کی حفاظت کرنے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- عاجزی اختیار کرنے کی فضیلت قرآن وحدیث کی روشنی میں
- سلام کرنے کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں
- اٹھتے بیٹھتے سلام اور سلام میں پہل اور مصافحہ کرنے کا ثواب صحیح احادیث کی روشنی میں
- عفو و درگزر کرنے کے فضائل قرآن وحدیث کی روشنی میں