حج و عمرہ کے لیے خرچ کرنے کا ثواب صحیح حدیث کی روشنی میں

فونٹ سائز:
یہ اقتباس شیخ ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی کی کتاب صحیح فضائل اعمال سے ماخوذ ہے۔

حج و عمرہ کے لیے خرچ کرنے کا ثواب

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں عمرے کے متعلق فرمایا: ”تجھے تیری تھکن اور خرچ کے مطابق ثواب ملے گا۔“
مستدرك حاكم: 471/1 حاکم نے اسے ص”حیح علی شرط البخاری و مسلم“ قرار دیا ہے۔ اور ذہبی نے حاکم کے ساتھ موافقت کی ہے۔