احکامات و ممنوعات

203 مضامین
  1. دوسروں کو خود پر ترجیح دینا، ہم سفر پر صدقہ اور صدقہ کے احکامات
  2. زائد مال دوسرے بھائیوں کو دینا، دودھ دینے والے جانور صدقہ کرنا اور صدقہ کو گننے کی ممانعت
  3. اصرار سے مانگنے، لوگوں سے سوال کرنے اور بغیر حاجت سوال کرنے کی ممانعت
  4. صدقہ کی ہوئی چیز خریدنے، حرص سے سوال کرنے کی ممانعت اور تنگ دست کو مہلت دینے کے احکامات
  5. ردی اور گھٹیا چیز کا صدقہ کرنے اور ساری جائیداد صدقہ کر دینے کی ممانعت
  6. ذوالحجہ کے دس دنوں میں عبادت، حج میں تلبیہ پکارنا اور عمرہ کے احکامات
  7. حج کے احکامات، ترک حج کی ممانعت اور حجر اسود کی عظمت
  8. بیت اللہ کا طواف کرنے اور عرفہ میں وقوف کے احکامات
  9. اللہ کی راہ میں مجاہد تیار کرنا، جہاد اور پہرہ دینے کا اجر
  10. تیراندازی، اللہ کی راہ میں بیدار رہنے اور گھوڑوں کے درمیان مسابقت کے احکامات
  11. اللہ کی راہ میں گھوڑا وقف کرنا، شہادت کی فضیلت اور شہید ہونے کے احکامات
  12. لوگوں سے کنارہ کشی، اللہ کی راہ میں جہاد اور اللہ کی راہ میں سفر کے احکامات
  13. کفار کو قتل کرنے، مرتد کو قتل کرنے اور ہجرت کے احکامات
  14. آگ کے ذریعے سزا، جانوروں پر ظلم اور لوگوں کو عذاب دینے کی ممانعت
  15. بزدلی، قرآن مجید لے کر دشمن ملک کا سفر اور میدانِ جہاد سے فرار کی ممانعت
  16. عورتوں، بچوں اور ذمیوں کو قتل کرنے کی ممانعت اور بے صبری سے بچاؤ
  17. شادی کرنے کا حکم، دعوت قبول کرنے احکامات اور شادی کرنے والے کے لیے برکت کی دعا
  18. نکاح میں دف، عورتوں کے ساتھ عدل و حسنِ سلوک اور ولیمے کے احکامات
  19. دبر میں جماع، خاوند کو ایذا دینے اور بستر سے احتراز کی ممانعت
  20. ترکِ دنیا کی خاطر شادی، ایک ساتھ دو رشتہ دار عورتوں سے نکاح اور غلام کے نکاح کے احکامات
  21. بانجھ عورت سے شادی، نکاحِ شغار اور بیوی کی پٹائی سے متعلق احکامات
  22. نکاحِ متعہ، حلالہ اور عورت کا دوسری عورت کی باتیں شوہر کو بتانے کی ممانعت
  23. شوہر کی ناشکری کرنے اور بیوی کے راز افشا کرنے کی ممانعت
  24. سرپرست کے بغیر نکاح کرنے اور حاملہ قیدی باندی سے جماع کی ممانعت
  25. طلاق طلب کرنے، عورت کا اپنے خاوند سے خلع لینے اور ظہار کرنے کی ممانعت
  26. بچے کا انکار کرنے کی ممانعت اور عقیقہ کے احکامات
  27. علم المیراث سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت
  28. اللہ پر توکل، علاج کرانے اور سینگی لگوانے کے متعلق احکامات
  29. شراب سے علاج، طاعون زدہ شہر میں آمدورفت اور بخار کو برا کہنے کی ممانعت
  30. علم طب کے بغیر علاج اور بیماری کے متعدی ہونے کے عقیدے کی ممانعت
  31. سانپ، گرگٹ چھپکلی کو مارنے ، کنکری پھینکنے اور حیوانات کو قتل کرنے کے احکامات
  32. کھانے سے پہلے بسم اللہ، کھانا کھلانے اور حلال کھانے کے احکامات
  33. مل کر کھانے، پلیٹ کے کناروں سے کھانے اور ضیافت کے احکامات
  34. کھانا کھانے کے بعد ہاتھ چاٹنے، کھانے کے عیب نکالنے اور زیادہ کھانے کی ممانعت
  35. شراب ضائع کرنے، پانی پینے اور برتن ڈھانپنے کے احکامات
  36. شراب نوشی اور ممنوع برتنوں میں کھانے پینے کی ممانعت
  37. کھڑے ہو کر پینے اور مشروب میں پھونک مارنے کی ممانعت
  38. سامان کی واپسی، تجارت میں نرمی اور تنگ دست کو مہلت دینے کے احکام
  39. قرض میں کمی، قرض کی ممانعت، تاخیر اور اچھی ادائیگی کے احکام
  40. عاریتہ کی واپسی، غلہ ناپنے، اندازے سے بیچنے اور ہاتھ کی کمائی کے احکام