احکامات و ممنوعات
85
مضامین
- سورج طلوع ہونے تک مسجد میں بیٹھنا، گھر میں نفل نماز، فجر کی دو رکعتیں مختصر پڑھنا اور اول وقت نماز کے احکامات
- نماز میں صفیں درست کرنے، شگاف پر کرنے اور صف توڑنے کی ممانعت
- نماز میں صفوں کی اصلاح اور پہلی صف میں دائیں طرف کھڑے ہونے کے احکامات
- نماز میں بال و کپڑے سمیٹنے، جوڑا باندھنے، سترہ رکھنے اور نمازی کے سامنے سے گزرنے کی ممانعت
- نماز میں حاجت روکنے، وسوسے، آمین اور تحمید کے احکامات
- سخت گرمی میں نماز کو ٹھنڈا کرنا، عشاء تاخیر سے پڑھنا اور عتمہ کہنے کی ممانعت
- مغرب کو عشاء کا نام دینے کی ممانعت، مغرب اور عشاء کے مابین نماز، اور بچوں کو نماز کی تلقین
- فجر کی سنتوں کی اہمیت اور ظہر، عصر، مغرب و عشاء کی سنتوں کے متعلق احکامات
- سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا حکم اور سجدہ سہو، سجدہ تلاوت و سجدہ شکر کے احکامات
- کثرت سجود اور رکوع میں کمر سیدھی رکھنے کے احکامات
- اوقات مکروہ میں نماز پڑھنے، اونٹوں کے باڑے، پیشاب روک کر نماز اور عشاء کے بعد باتیں کرنے کی ممانعت
- نماز چاشت، نماز تحیۃ الوضوء، نماز میں اطمینان وسکون اور فوت شدہ نماز کی ادائیگی کے احکام
- نماز میں اِدھر اُدھر دیکھنے، آسمان کی طرف نظر اٹھانے اور ترکِ نماز کی ممانعت
- نماز کو اس کے وقت سے مؤخر کرنے کی ممانعت اور استخارے کے متعلق احکامات
- نماز تسبیح، نماز حاجت، نماز توبہ اور دورانِ سفر دو نمازیں اکٹھی پڑھنے کے احکامات
- سفر سے واپسی پر نماز، قصر نماز، نمازِ خوف اور نمازِ عیدین کے احکامات
- بارش طلب کرنے، نمازِ استسقاء اور نمازِ کسوف کے احکام
- غسل جمعہ، خطبہ جمعہ میں خاموشی، جمعہ کی سنتیں اور نماز جمعہ کے احکامات
- جمعہ ترک کرنے، خطبہ کے دوران بات کرنے، گردنیں پھلانگنے اور جمعہ کے دن خاص روزہ و قیام کی ممانعت
- اللہ تعالیٰ کی ثناء، نماز وتر، قنوت کے احکامات اور وتر ترک کرنے کی ممانعت
- عبادت میں اعتدال، رات کا قیام، قیام اللیل اور قیام رمضان کے احکامات
- مریض کی عیادت، کفن چوری کی ممانعت اور جنازے کے ساتھ جانے کا ثواب
- قریب المرگ کو لا الہ الا اللہ کی تلقین، مصیبت زدہ کو تسلی، قبروں کو پختہ بنانے اور بیٹھنے کی ممانعت
- اونچی قبروں کو برابر کرنا، تصویروں اور مورتیوں کو مٹانا، مردہ لوگوں کی خوبیاں اور فوتگی پر کہے جانے والے کلمات
- جنازہ کے لیے کھڑے ہونا، نمازِ جنازہ کے احکامات اور قرض کی ادائیگی
- خواتین کے سوگ کے احکام اور مصیبت پر صبر
- میت پر کپڑے پھاڑنے، موت کی تمنا کرنے اور فوت شدگان کو بُرے الفاظ سے یاد کرنے کی ممانعت
- میت کی ہڈی توڑنے، میت پر نوحہ کرنے اور میت کا اعلان کرنے کی ممانعت
- ذبائح، قربانی کے جانوروں کے احکامات اور غیر اللہ کے لیے ذبح کرنے کی ممانعت
- افطار کرنے میں جلدی، روزہ افطار کرانے کا ثواب، رمضان سے پہلے روزہ رکھنے اور فحش کلامی کی ممانعت
- فوت شدہ روزے کی ادائیگی، میت کی طرف سے روزے کی قضا اور ہمیشہ روزے رکھنے کی ممانعت
- جمعہ، عیدین، خاوند کی اجازت کے بغیر روزہ اور رمضان میں بلا عذر روزہ چھوڑنے کی ممانعت
- مسلسل روزے رکھنے کی ممانعت، سحری کے اور روزہ رکھنے کے احکامات
- رمضان کے روزے کے احکامات، شوال کے چھ روزوں اور ذوالحجہ کے روزوں کی فضیلت
- عرفہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت، مقام عرفات میں روزہ رکھنے کی ممانعت اور ماہ محرم کے روزوں کی فضیلت
- یوم عاشوراء کے روزے، شعبان کے روزوں اور سوموار و جمعرات کے روزے کے احکامات
- اللہ کی راہ میں روزہ رکھنے کی فضیلت، رمضان کے آخری دس دن کا اعتکاف اور شب قدر کی تلاش
- زکاۃ کی ادائیگی میں جلدی، زکاۃ کے اور صدقہ فطر کے احکامات
- بن مانگے کسی چیز کا مل جانا اور صدقہ کرنے والوں کی برائی بیان کرنے کی ممانعت
- ترک زکاۃ کی ممانعت اور اہل وعیال پر خرچ کرنا