أخبرنا محمد بن أحمد بن تَميم القَنطَري، حدثنا أبو قِلَابة، حدثنا أبو عاصم، عن ثَور بن يزيد عن حُصين الحِميَريّ عن أبي سعد الخير، عن أبي هريرة، أن النبي ﷺ قال: "مَن أكل فما لاكَ بلسانه فليَبلَعْ، وما تخلَّلَ فليَلفِظْ، من فعل فقد أحسنَ، ومن لا فلا حرجَ" (1).
هذا حديثٌ صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. آخر كتاب الأطعمة ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7201 - عبد الله بن محمد بن يحيى هالك
هذا حديثٌ صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. آخر كتاب الأطعمة ﷽
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7201 - عبد الله بن محمد بن يحيى هالك
حافظ طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کھانا کھایا، پھر جو (ریزہ) اس نے اپنی زبان سے پھیرا (یعنی منہ کے اندر رہا) اسے وہ نگل لے، اور جسے اس نے خلال کر کے نکالا اسے وہ پھینک دے، جس نے ایسا کیا اس نے اچھا کیا، اور جو ایسا نہ کرے اس پر کوئی حرج نہیں۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب إملاءً وقراءةً، حدثنا أحمد بن شَيْبان الرَّملي، حدثنا سفيان بن عُيَينة، عن معمر عن الزُّهْري عن عُرْوة، عن عائشةَ قالت: كان أحبَّ الشرابِ إلى رسول الله ﷺ الحُلْوُ البارد (1).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، فإنه ليس عند اليمانيِّين عن معمر (2). وشاهدُه حديث هشام بن عُرْوة عن أبيه:
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، فإنه ليس عند اليمانيِّين عن معمر (2). وشاهدُه حديث هشام بن عُرْوة عن أبيه:
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کو مشروبات میں سب سے زیادہ ٹھنڈا اور میٹھا (پانی یا شربت) پسند تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ معمر سے یمنی راویوں کے پاس یہ روایت موجود نہیں ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ معمر سے یمنی راویوں کے پاس یہ روایت موجود نہیں ہے۔
حدَّثَنيهِ محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا محمد بن محمد بن رجاء، حدثنا إبراهيم بن المنذر الحِزَامي، حدثنا عبد الله بن محمد بن يحيى بن عُرْوة بن الزُّبير، حدثنا هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة قالت: عائشة قالت: كان أحبَّ الشرابِ إلى رسول الله ﷺ الحُلُو البارد (1).
حافظ طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو پینے کی چیزوں میں سب سے زیادہ ٹھنڈا اور میٹھا (مشروب) پسند تھا۔
حدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن عبد الوهاب العَبْدي، حدثنا خلف بن الوليد الجوهري، حدثنا هُشيم، عن عبد الحميد بن صَيْفي بن صهيب، عن أبيه، عن جَدِّه، أنَّ رسول الله ﷺ قال: "ألا إِنَّ سيد الأشربةِ في الدنيا والآخرة الماءُ" (2).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7202 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7202 - صحيح
حافظ طلحہ بابر
سیدنا صُہیب رضی اللہ عنہ اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”آگاہ رہو! دنیا اور آخرت میں تمام مشروبات کا سردار پانی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔