ابو طلحہ
ابو طلحہ توحید ڈاٹ کام کے ایک محنتی اسٹاف ممبر ہیں، جو مختلف معروف اسلامی کتابوں اور مجلوں سے قیمتی اسلامی مواد کمپوز اور پروف ریڈ کر کے ویب سائٹ پر شائع کرنے کی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ان کے نام سے شائع ہونے والے مضامین ان کے تحریر کردہ نہیں ہیں بلکہ یہ معزز علمائے کرام کی کتابوں سے لیئے گئے ہیں جنہیں توحید ڈاٹ کام کی ایڈیٹوریل پالیسی کے مطابق منتخب کیا جاتا ہے۔ ہر مضمون کے آغاز میں اصل مصنف اور ماخذ کا حوالہ دیا گیا ہے، جس سے اصل مصنفین کو مکمل کریڈٹ ملتا ہے اور توحید ڈاٹ کام پر شیئر کیے جانے والے اسلامی مواد کی صداقت برقرار رہتی ہے۔ ابو طلحہ کی جانب سے شائع کردہ تمام مضامین درج زیل ہیں۔
- نبی کریم ﷺ کے نام ”مقفی“ کا معنی اور ختمِ نبوت سے اس کا تعلق
- قصرِ نبوت کی آخری اینٹ اور عقیدۂ ختمِ نبوت پر اجماعِ امت
- ہر صدی میں مجدد کا آنا اور ختم نبوت کی دلیل
- مہر نبوت سے خاتم النبیین ہونے کا ثبوت
- کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نبی ہو سکتے تھے؟ روایات کا تحقیقی جائزہ
- ختم نبوت پر سیدہ عائشہ، ابراہیم بن رسول اللہ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہم سے متعلق شبہات
- آخری نبی، آخری مسجد اور آخری ہجرت : ختم نبوت پر وارد شبہات کا جواب
- نزول عیسیٰ علیہ السلام اور عقیدہ ختم نبوت میں کوئی تعارض نہیں
- کیا نبوت کسبی ہے؟ صوفیا، فلاسفہ اور ائمہ کے اقوال کا تحقیقی جائزہ