کتاب الطلاق
حدیث 2828–2829
باب: اللہ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ حلال چیز طلاق ہے
حدیث 2830–2830
باب: وہ ہم میں سے نہیں جو کسی عورت کو اس کے شوہر سے یا غلام کو اس کے آقا سے بہکائے
حدیث 2831–2833
باب: والدین کے کہنے پر عورت کو طلاق دینے کا بیان
حدیث 2834–2835
باب: تین چیزیں ایسی ہیں جن میں سنجیدگی بھی سنجیدگی ہے اور مذاق بھی سنجیدگی: نکاح، طلاق اور رجوع
حدیث 2836–2837
باب: جبر کی حالت میں نہ طلاق واقع ہوتی ہے نہ غلام آزاد ہوتا ہے
حدیث 2838–2839
باب: اللہ تعالیٰ نے حلالہ کرنے والے اور کروانے والے دونوں پر لعنت فرمائی ہے
حدیث 2840–2842
باب: طلاق نیت کے مطابق واقع ہوتی ہے
حدیث 2843–2844
باب: بلا وجہ شوہر سے طلاق مانگنے کی کراہت
حدیث 2845–2847
باب: سیدہ زینب بنت رسول اللہ ﷺ کی مکہ سے ہجرت کا واقعہ
حدیث 2848–2848
باب: لعان کا مسئلہ اور ہلال بن امیہ کا واقعہ
حدیث 2849–2850
باب: ظہار کا مسئلہ اور سلمہ بن صخر کا واقعہ
حدیث 2851–2854
باب: جس چیز کا مالک نہ ہو اس کی طلاق اور آزادی معتبر نہیں
حدیث 2855–2855
باب: ابنِ آدم اس چیز کی نذر نہیں مان سکتا جس کا وہ مالک نہیں
حدیث 2856–2857
باب: لونڈی کی طلاق دو ہیں اور اس کی عدت دو حیض ہیں
حدیث 2858–2860
باب: خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے
حدیث 2861–2862
باب: غلام آزاد کرنے کے آداب میں سے ہے کہ پہلے مرد کو آزاد کیا جائے
حدیث 2863–2864
باب: طلاق یافتہ عورت بچے کی حضانت کی زیادہ حق دار ہے جب تک وہ نکاح نہ کرے
حدیث 2865–2866
باب: تین طلاق والی عورت کا اپنی ضروریات کے لیے نکلنا
حدیث 2867–2867
باب: شوہر کے انتقال کے بعد عدت شوہر کے گھر میں گزارنا
حدیث 2868–2869
باب: حاملہ بیوہ کی عدت
حدیث 2870–2871
باب: امِ ولد کی عدت جب اس کا آقا فوت ہو جائے
حدیث 2872–2876
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔