أخبرني أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَميم القَنْطري ببغداد، حدثنا أبو قِلابة، حدثنا أبو عاصم، حدثنا عبد الله بن المؤمَّل، عن ابن أبي مُلَيكة: أنَّ أبا الجَوزاء أتى ابنَ عباس، فقال: أتعلَمُ أنَّ ثلاثًا كُنّ يُردَدْن على عهد رسول الله ﷺ إلى واحدةٍ؟ قال: نعم (1).
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2792 - ابن المؤمل ضعفوه
حافظ طلحہ بابر
ابوالجوزاء سے روایت ہے کہ وہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں حاضر ہوئے اور دریافت کیا: کیا آپ کے علم میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں (اکٹھی دی گئی) تین طلاقیں ایک ہی شمار کر کے (رجوع کے لیے) لوٹا دی جاتی تھیں؟ انہوں نے فرمایا: ”جی ہاں۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا
حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطلاق / حدیث: 2828
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيره
تخریج حدیث «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل عبد الله بن المؤمَّل، فهو ضعيف يعتبر به، وقد روي هذا الحديث من وجه آخر صحيح عن ابن عباس سيأتي بعده.» [ترقيم الرساله 2828] [ترقيم الشركة 2808] [ترقيم العلميه 2792]
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنْبري، حدثنا محمد بن عبد السلام، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، أخبرني ابن طاووس، عن أبيه، عن ابن عباس، قال: كان الطلاقُ على عهدِ رسول الله ﷺ وأبي بكر وسنتين من خلافة عُمر طلاقُ الثلاثِ واحدةً، فقال عُمر: إن الناس قد استعجَلُوا في أمرٍ كانت لهم فيه أَناة، فلو أمضَيناهُ عليهم؛ فأمضَاهُ عليهم (2).
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2793 - على شرط البخاري ومسلم
حافظ طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے دور اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے ابتدائی دو سالوں تک (اکٹھی دی گئی) تین طلاقیں ایک ہی شمار ہوتی تھیں، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگوں نے ایسے معاملے میں جلدی شروع کر دی ہے جس میں ان کے لیے مہلت تھی، چنانچہ اگر ہم اسے ان پر نافذ کر دیں (تو بہتر ہوگا)“، پھر انہوں نے اسے ان پر نافذ کر دیا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
حوالہ حدیث المستدرك على الصحيحين / كتاب الطلاق / حدیث: 2829
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، إسحاق بن إبراهيم: هو ابن راهويه، ومحمد بن عبد السلام: هو النيسابوري الورّاق، ومعمر: هو ابن راشد، وابن طاووس: هو عبد الله بن طاووس بن كيسان اليماني.» [ترقيم الرساله 2829] [ترقيم الشركة 2809] [ترقيم العلميه 2793]