المستدرك على الصحيحين
كتاب الطلاق— طلاق کا بیان
عِدَّةُ الْمُخْتَلِعَةِ حَيْضَةٌ باب: خلع والی عورت کی عدت ایک حیض ہے
حدیث نمبر: 2862
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أحمد بن سَلَمة، حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا عبد الرزاق، عن معمر، عن عمرو بن مسلم، عن عِكْرمة: أنَّ امرأة ثابت بن قيس اختَلَعتْ منه، فجعلَ النبيُّ ﷺ عِدَّتَها حَيضةً (1).
حافظ طلحہ بابر
عکرمہ سے روایت ہے کہ ثابت بن قیس کی زوجہ نے ان سے خلع لیا، تو نبی کریم ﷺ نے ان کی عدت ایک حیض مقرر فرمائی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عادل مرشد و رفقاء
(1) صحيح لغيره كسابقه، وهذا إسناد مرسل، وتقدم في الطريق التي قبله موصولًا.
درجۂ حدیث: یہ حدیث پچھلی حدیث کی طرح "صحیح لغیرہ" ہے، اور یہ سند "مرسل" ہے۔ اور پچھلے طریق میں یہ "موصولاً" گزر چکی ہے۔
درجۂ حدیث: یہ حدیث پچھلی حدیث کی طرح "صحیح لغیرہ" ہے، اور یہ سند "مرسل" ہے۔ اور پچھلے طریق میں یہ "موصولاً" گزر چکی ہے۔
درج بالا اقتباس المستدرک علی الصحیحین (تخریج و تحقیق: الشیخ عادل مرشد و رفقاء)، حدیث/صفحہ نمبر: 2862 سے ماخوذ ہے۔