باب: اللہ تعالیٰ کے فیصلے اور اس کے رسول ﷺ کے فیصلے کا بیان۔
حدیث 4864–4871
باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فیصلوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4872–4873
باب: ان لوگوں کا بیان جو لوگوں کے لیے ویسا ہی فیصلہ کرتے ہیں جیسا اپنے لیے کرتے ہیں۔
حدیث 4874–4874
باب: قاضی تین قسم کے ہیں۔
حدیث 4875–4875
باب: اس بات کی دلیل کہ قضا اور حکام کے دیگر مناصب فرضِ کفایہ ہیں۔
حدیث 4876–4878
باب: قاضی کے لیے اللہ عزوجل کی مدد، جب تک وہ جان بوجھ کر ظلم نہ کرے۔
حدیث 4879–4880
باب: امارت کی کراہت، اور جو اپنے اندر کمزوری دیکھے اس کے لیے اس کے مناصب سنبھالنے کی کراہت۔
حدیث 4881–4881
باب: قاضی کے لیے مستحب ہے کہ لوگوں کے سامنے کھلی جگہ میں فیصلہ کرے۔
حدیث 4882–4883
باب: ناحق فیصلہ کرنے والے کے بارے میں جس (انجام) کا اندیشہ ہے۔
حدیث 4884–4884
باب: قاضی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔
حدیث 4885–4886
باب: قاضی سیر اور سیراب ہو کر ہی فیصلہ کرے۔
حدیث 4887–4888
باب: قاضی اور حاکم کے لیے مستحب ہے کہ اپنی خرید و فروخت کسی امانت دار شخص کے سپرد کرے۔
حدیث 4889–4889
باب: مشورے کے مقام کا بیان۔
حدیث 4890–4891
باب: قاضی کس بنیاد پر فیصلہ کرے اور مفتی کس بنیاد پر فتویٰ دے۔
حدیث 4892–4893
باب: مسلمانوں کے کسی معاملے کا ذمہ دار بننے والے کے لیے وعید۔
حدیث 4894–4894
باب: حق (تک پہنچنے) میں حاکم کے اجتہاد اور اس کے اجر کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4895–4897
باب: جس نے اپنے پیش رو کے فیصلے کو درست سمجھ کر برقرار رکھا۔
حدیث 4898–4898
باب: متفرق احکام کا بیان۔
حدیث 4899–4899
باب: رشوت دینے والے، لینے والے اور ان کے درمیان دلالی کرنے والے پر لعنت۔
حدیث 4900–4902
باب: رشوت لینے اور حق کو باطل کرنے کے لیے رشوت دینے پر سخت وعید۔
حدیث 4903–4903
باب: قیامت کے دن قاضیوں کا کیا حال ہوگا۔
حدیث 4904–4906
باب: قاضی اور حاکم کے لیے مناسب نہیں کہ کسی ذمی کو کاتب بنائے۔
حدیث 4907–4907
باب: (قاضی کے ہاں) حاضری اور سماعت میں فریقین کے درمیان انصاف۔
حدیث 4908–4911
باب: دو آدمی کسی زمین کا دعویٰ کریں۔
حدیث 4912–4913
باب: ایک گواہ کے ساتھ قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان۔
حدیث 4914–4916
باب: مدعی کے پاس گواہ نہ ہو تو مدعا علیہ پر قسم ہے۔
حدیث 4917–4917
باب: جھوٹی قسم پر سخت وعید، اور اس بارے میں امام کا (قسم کھانے والے کو) نصیحت کرنا مستحب ہے۔
حدیث 4918–4920
باب: حاکم کا فیصلہ حرام کو حلال اور حلال کو حرام نہیں کرتا۔
حدیث 4921–4921
باب: دو آدمی کسی شکار کا دعویٰ کریں۔
حدیث 4922–4922
باب: امام کا نائب مقرر کرنا۔
حدیث 4923–4923
باب: جسے کسی معاملے کا اندیشہ ہو اور وہ اس پر حاکم کے خط سے مدد لے۔
حدیث 4924–4924
باب: اختیار دینے کا بیان۔
حدیث 4925–4925
باب: تقسیم کرنے والے (قسّام) کی اجرت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث 4926–4926
باب: ہر چیز (سے قتل) میں خطا ہو سکتی ہے سوائے تلوار کے۔
حدیث 4927–4927
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔